اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ میں حماس کے خلاف جنگ میں آخری آپشن ایٹم بم گرانا ہے، سخت گیر یہودی وزیر

ورلڈکپ؛ بھارت نے جنوبی افریقا کو 327 رنز کا ہدف دیدیاامت مسلمہ کا فرض ہے اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہفواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکراچی میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 5 ملزمان گرفتارفضل الرحمان کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقاتانتہا پسند اوزما یہودیت پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ غزہ جنگ جیتنے کے لیے اسرائیلی فوج کے پاس کئی آپشنز ہیں جن میں آخری اور حتمی اقدام ایٹم بم گرانا...

انتہائی دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے الیاہو نے غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت بھیجی گئی عالمی امداد کی ترسیل کی اجازت پر اعتراض کرتے ہوئے غزہ میں انسانی المیہ پیدا ہونے اور بچوں سمیت خواتین کے قتل عام کو پروپیگنڈا قرار دیا۔اسرائیلی وزیر نے اسی پر بس نہیں کی بلکہ انسانی ہمدردی کے تحت بھیجے گئے امدادی سامان کی فلسطینی ضرورت مندوں تک پہنچانے سے بھی صاف انکار کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیر نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دے دیتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیر ثقافت نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیلی وزیر امیچے الیاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران اسرائیلی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ فلسطینی کسی صحرا یا آئرلینڈ چلے جائیں۔ بتایا گیا ہے کہ تنقید ہونے پر اسرائیلی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ نے بھی اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیاغزہ میں اسرائیلی فوج کی جاری بربریت کیخلاف دنیا کے متعدد ممالک کی جانب سے احتجاجاً اسرائیلی سے اپنے سفیر واپس بلوالیے جس کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ نے بھی اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیاغزہ میں اسرائیلی فوج کی جاری بربریت کیخلاف دنیا کے متعدد ممالک کی جانب سے احتجاجاً اسرائیلی سے اپنے سفیر واپس بلوالیے جس کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکیاسرائیلی وزیر نے کہا کہ فلسطینی عفریت ہیں، آئرلینڈ یا صحراؤں میں چلے جائیں، حماس ہوں یا فلسطینی، زمین پر قبول نہیں کر سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر اعظم کی حزب اللہ کو دھمکییروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلطی کی حزب اللہ کو سوچ سے بڑھ کر قیمت چکانا پڑے گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے ایک بیان میں حزب اللہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلطی کی آپ کو ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خالصتانی رہنما نے ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دے دیکینیڈا میں مقیم سکھ علیحدگی پسند تحریک کے رہنما گرپارتوانت سنگھ پانم نے بھارت کی قومی ایئرلائن ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »