پی جے ایف کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ سے سبکدوش ہونے والے آفیسر منسٹر جاوید رفیق کے اعزاز میں نشست کا اہتمام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی جے ایف کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ سے سبکدوش ہونے والے آفیسر منسٹر جاوید رفیق کے اعزاز میں نشست کا اہتمام

جرنلسٹس فورم کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ سے سبکدوش ہونے والے آفیسر منسٹر جاوید رفیق کے اعزاز میں ایک شاندار نشست کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت قائم مقام صدر اکرم اسد نے کی . پی جے ایف چیرمین امیر محمد خان نے تمام ممبران کی جانب سے مہمان خصوصی جاوید رفیق کا خیر مقدم کیا.انہوں نے مہمان خصوصی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا آج یہ اجتماع اس بات کا ثبوت ھے کہ جاوید رفیق ایک پر خلوص، َفرض شناس اور ملنسار طبیعت کے مالک ہیں. ان کی خدمات اور خوبیوں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے.

انہوں نے کہا میں نے پاکستانی کمیونٹی کی جو کچھ خدمت کی وہ حکومت پاکستان کے خدمتگار کے طور سے کی. مجھے خوشی کہ اپنی مدت ملازمت کامیابی اور خوش اسلوبی سے نبھا کرجارہا ہوں. اللہ تعالٰی کا بہت شکر ادا کرتا ہوں کہ میرا قیام بہت خوشگوار رہا. قونصلیٹ کے دیگر افسروں اور اسٹاف کے تعاون کا بھی میں مشکور ہوں. انھوں نے کہا اپ لوگوں میں سے جو لوگ جب تک حرمین شریفین کے نزدیک ہیں میرے لئے اور وطن عزیز پاکستان کی خوشحالی کیلئے لئے دعا کریں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی، شہباز شریفلندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا فواد حسن فواد خلوص دل۔سے ملک لوٹا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے اطالوی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی سفیر کی ملاقات،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Sialkot PTIGovernment BetterPolicies pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial 😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »