پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے پالیسیوں پرموثر عملدرآمدکے باعث پاکستان مالیاتی ا ستحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے۔ سیالکوٹ میں مختلف دیہات کوگیس کی فراہمی کے منصوبوں کے افتتاح کے بعد ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت عوام سے کئے گئے تمام

وعدے پورے کررہی ہے اور انہیں تمام بنیادی سہولتیں اُن کی دہلیز پر فراہم کی جارہی ہیں۔ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاکہ جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت برسراقتدارآئی تو پاکستان کی معیشت کی حالت انتہائی خراب تھی تاہم موجودہ حکومت کی طویل المدتی معاشی پالیسیوں نے ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کردیاہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدماسد قیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدم Pakistan AsadQaiser China pid_gov AsadQaiserPTI Pid_Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدماسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدم AsadQaiser pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پاکستان کے پہلے پیمنٹ گیٹ وے منصوبے کی منظوری دے دیوزیر اعظم نے پاکستان کے پہلے پیمنٹ گیٹ وے منصوبے کی منظوری دے دی ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کے ٹی20اسکواڈ کا اعلان، تمیم کی واپسی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »