شکار کے موسم میں تلور کے شکار کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔وزارت کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول محمد عدیل پرویز کی جناب سے جاری کردہ یہ خصوصی اجازت اسلام آباد میں قائم متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کو بھیج دیے گئے ہیں تاکہ اسے آگے شکاریوں تک بھیجا جا سکے۔عدیل پرویز نے اجازت نامے میں تحریر کیا کہ ہم یہ کہتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں کہ 20-2019 کے شکار کے موسم میں تلور کے شکار دبئی کے شاہی خاندان کے رکن اور دبئی کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول اینڈ جنرل سیکیورٹی میجر جنرل شیخ احمد بن راشد المکتوم کے لیے...
عمرکوٹ کی انتظامیہ کو زمین کی فراہم کے لیے تجاویز بھیج دی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت خارجہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے سے خصوصی تعلقات کا اعادہ کرتی ہے۔ایک اور اجازت نامے میں عدیل پرویز نے کہا کہ 20-2019 کے شکار کے سیزن میں تلور کے شکار کے لیے شیخ راشد بن خلیفہ المکتوم کو ضلع بدین وار جنگ شاہی اور ٹھٹہ میں دھابیجی میں زمین فراہم کی گئی ہے۔اجازت نامے کے ساتھ جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق کے مطابق شکار کے سیزن کے دوران 10 دن میں شکار کیے جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہزادہ ہیری اور میگھن کی شاہی حیثیت کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان - World - Dawn Newsایک کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »