مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی

کہ گاندھی 15اگست 1947پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے۔بھارت کے سابق وزیرمملکت برائے خارجہ امور ایم جے اکبر کی ایک نئی کتاب میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے ٹھیک ایک روز بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے۔معاون خصوصی داخلہ امور شہزاد اکبر کا جلیلہ حیدر کی گرفتاری کے معاملے کا نوٹس،رہا کردیاگیا

” گاندھی کا ہندوازم: جناح کے اسلام کے خلاف جدوجہد “ نامی کتاب میں ایم جے اکبر نے لکھا ہے کہ یہ ایک مقابلے کا وعدہ تھا، گاندھی بھارت کی تقسیم اور نئی سرحدوں کے قیام پر یقین نہیں رکھتے تھے۔گاندھی کا خیال تھا کہ عقیدہ ہندوستان کی تہذیبی ہم آہنگی کی حفاظت کرسکتا ہے، کیوں کہ یہ ایک ایسی زمین ہے جہاں ہر مذہب پروان چڑھا ہے۔ آزادی کے بعد گاندھی کی فوری تشویش تقسیم کے بنیادی متاثرین تھے جو کہ اقلیتیں تھیں، پاکستان میں ہندو اور بھارت میں...

گاندھی مشرقی پاکستان کے شہر نوکالی میں رہنا چاہتے تھے۔ کتاب میں گاندھی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ انکا کہنا تھا کہ مجھے اس تقسیم پر یقین نہیں رکھتا، میں کسی سے اجازت لینے نہیں جا رہا۔اگر انہوں نے مجھے قتل کیا تو میں مسکراتے ہوئے چہرے سے موت کو قبول کروں گا۔ یعنی، اگر پاکستان معرض وجود میں آتا ہے تو میں وہاں جاکر، اس کا دورہ کرنے، وہاں رہنے اور دیکھنا چاہوں گا کہ وہ میرے ساتھ کیا کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Sialkot PTIGovernment BetterPolicies pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial 😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدماسد قیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدم Pakistan AsadQaiser China pid_gov AsadQaiserPTI Pid_Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدماسدقیصرکامقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت پرچین کے فیصلے کاخیرمقدم AsadQaiser pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »