آرمی چیف سے اطالوی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی سفیر کی ملاقات،

تالے توڑ کر نامعلوم افراد نے آٹا بھی چوری کرلیا

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر نے الوداعی ملاقات کی ،آرمی چیف نے پاک اٹلی تعلقات بہتر بنانے پر اٹلی کے سفیر کا شکریہ ادا کیا اور ان کو افغانستان میں نیٹو کا سینئر نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد دی ۔ اس موقع پر اطالوی سفیر نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہااور آرمی چیف کو افغانستان میں مثبت کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان راجہ کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان راجہ کے نام کی منظوری دے دی، نثار درانی سندھ اور شاہ محمد جتوئی بلوچستان سے ممبر ہوں گے، اپوزیشن اور حکومتی رہنماؤں میں اتفاق ہو گیا. اچھی جمہوریت کے آثار، پاکستان کا بیڑا پار۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوشہرہ ؛ دو روز سے لاپتا کمسن بچی کی لاش زیر زمین ٹینک سے برآمد - ایکسپریس اردوکیس کی تفتیش جاری، ابتدائی طور پر دو ملزمان گرفتار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی نائب وزیر خارجہ کی آج سے عسکری وسیاسی قیادت سے ملاقاتیں شروعملاقاتیں کہاں ہورہی ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک بار پھر درندگی کی انتہا، چھانگا مانگا سے نامعلوم بچے کی لاش برآمدقصور: (دنیا نیوز) پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کمسن کو گلا دبا کر قتل کیا گیا اور باقیات کوڑے کے ڈھیر پر پھینکی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او قصور کو ملزموں کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین: مہلک وائرس کی ’انسان سے انسان میں منتقلی‘ کی تصدیقچین کےعلاقے ووہان سے شروع ہونے والے نئے وائرس کی انسان سےانسان میں منتقلی کی تصدیق کے ساتھ اس سے مرنے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی ہےاور یہ وائرس اب ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی پھیل رہا ہے۔ تفصیلات: coronavirus its very bad..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »