پی ایس ایل کے بقیہ چار میچز کا نومبر میں انعقاد پہلی ترجیح قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا آٹھواں اجلاس 2 جولائی بروز جمعرات کو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے ہوا۔ اجلاس کی کاروائی ہوئی، فرنچائزز اور پی سی بی نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ پی ایس ایل 2020 کے بقیہ 4 میچوں کا نومبر میں انعقاد ان کی سب سے پہلی ترجیح ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے گورننگ کونسل کے سامنے کوئی تجویز رکھنے سے قبل اس پر مزید غور کرنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ کوویڈ 19 کے وبائی مرض کے سبب تاحال کئی معاملات غیریقینی ہیں۔

گورننگ کونسل نے پاکستان سپر لیگ کو ایک آزاد شعبہ بنانے پر پی سی بی کو سراہا ہے۔ اس شعبے کی سربراہی پی ایس ایل کے پراجیکٹ ایگزیکٹو شعیب نوید کریں گے۔ پی سی بی اور فرنچائزز نے پی ایس ایل ڈیپارٹمنٹ اور ٹیموں کے درمیان باقاعدہ رابطے کے فریم ورک پر اتفاق کیا ہے۔جس کا مقصد لیگ سے متعلق مختلف آپریشنل اور اسٹریٹجک امور پرمشاورتی عمل کو تیز کرنا ہے۔

احسان مانی نے کہا کہ پی سی بی اور فرنچائزز نے تمام زیرالتواء معاملات کو مل کر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ دنیا کی بہترین کرکٹ لیگز میں شامل اس لیگ کے تمام فریقین کو فائدہ ہو اور وہ ترقی کرتے رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا معاملہبرطانیہ کی بھی پی آئی اے پر پابندیپائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس کا معاملہ،برطانیہ کی بھی پی آئی اے پر پابندی After EU_Commission UK Bans Official_PIA Dubious Pilot Licenses GOVUK foreignoffice MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی - ایکسپریس اردویورپی یونین کی ایئر سیفٹی ایجنسی پہلے ہی پی آئی اے کا فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لیے معطل کرچکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزوروزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزور EuropeanUnion Official_PIA Flights TemporarySuspension pid_gov MoIB_Official Review Emphasis SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزوروزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزور pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »