جب منیب بٹ جیسا اچھا لڑکا ملے گا تو تین چار . . . اداکارہ منال خان نے بھی شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

' جب منیب بٹ جیسا اچھا لڑکا ملے گا تو تین چار . . . ' اداکارہ منال خان نے بھی شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

02/07/2020 7:00:00 PM

' جب منیب بٹ جیسا اچھا لڑکا ملے گا تو تین چار . . . ' اداکارہ منال خان نے بھی شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنی شادی کی حوالے سے کہا ہے کہ جب منیب بٹ جیسا اچھا لڑکا ملے گا تو تین چار سال بعد شادی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر آئمہ بیگ کے لائیو سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے منال خان نے اپنی زندگی کی بہت سے باتیں مداحوں کو بتائیں اور ساتھ ہی شادی کے حوالے سے بھی تمام جوابات دیے۔آئمہ بیگ نے منال کی بہن ایمن کی شادی اور بیٹی امل کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمن نے تو منال دے دی ہمیں، منال کب شادی کرے گی؟

رواں سال بلوچستان کی ترقی پر 200 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، اسد عمر بیروت دھماکا؛ 3 لاکھ افراد بے گھر، 5 ارب ڈالر کی املاک تباہ - ایکسپریس اردو نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارمقرر - ایکسپریس اردو

منال نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’شادی کیلئے لڑکا ہونا چاہئے، جب منیب بٹ جیسا اچھا لڑکا مل جائے گا اور میں راضی ہوجائوں گی تو شادی بھی ہوجائے گی اور بچہ بھی ہوجائے گا۔‘کلثوم نواز کی سالگرہ پر مریم نواز کا دکھ بھرا پیغاممنال خان نے بہن ایمن کے شوہر منیب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی منیب جیسے لڑکے کی تلاش ہے، کیونکہ منیب جیسے لڑکے ہر جگہ تو موجود نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ جب لڑکا مل گیا اور میں راضی ہوگئی تو تین چار سال بعد شادی ہوگی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میری شادی کی ابھی عمر نہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا سائٹس پر منال خان فعال رہتے ہوئے مداحوں سے رابطے میں بھی رہتی ہیں۔اداکارہ آج کل ڈرامہ ’جلن‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ مزید پڑھ: Daily Pakistan »

جب ماریانا ٹرینچ کے اوپر پاکستان کا پرچم لہرایا گیا’تاریخ میں ایسی خاص مہم دنیا کے چند ہی لوگوں کے حصے میں آئی تھی۔ کیونکہ 'ڈی ایس ایس وی پریشر ڈراپ' نامی یہ جہاز ہمیں اگلے 12 دن تک ماریانا ٹرینچ کے عین اوپر گردش کروانے والا تھا۔‘

شادی کے دوسرے روز دولہا کورونا سے ہلاک، 111 باراتی بھی وباء کا شکارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر جاری بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دلہا دو دن بعد وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہو گیا جبکہ 111 مہمان وائرس کا شکار ہوگئے۔

شادی کے دوسرے روز دولہا کورونا سے ہلاک، 111 باراتی بھی وباء کا شکارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر جاری بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دلہا دو دن بعد وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہو گیا جبکہ 111 مہمان وائرس کا شکار ہوگئے۔

گلوکار ہارون نے لاک ڈاؤن کے باعث خاموشی سے شادی کر لیمعرو ف پاکستانی گلوکار ہارون رشید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، تاہم انہوں نے کورونا کے باعث پیدا صورتحال کے پیش نظر مختصر تقریب میں سادگی سے نکاح کیا ہے۔ہارون

خاوند کو دوسری شادی سے روکنے پر پہلی بیوی کو سڑکوں پر گھسیٹا جانے لگانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دوسری شادی رکوانے پر شوہر نے اپنی بیوی کو سرعام بہیمانہ سلوک کا نشانہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق منظرعام پر آنے والی

گلوکار ہارون نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل - Life & Style - Aaj.tv