پی ایس ایل.. لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آج آمنے سامنے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل7.. لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آج آمنے سامنے

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میچ پی ایس ایل 7 کا پہلا ڈبل ہیڈر آج ہو گا۔ پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے جبکہ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز میں مقابلہ ہو گا۔

دوپہر 2بجے لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔ شاہین آفریدی، فخر زمان، محمد حفیظ اور حارث رؤف قلندرز کو جیت دلانے کے لئے پر امید ہیں۔اس کے علاوہ شام 7 بجے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر آمنے سامنے ہوں گے۔ اب تک ہونے والے مقابلوں میں کوئٹہ کو کراچی پر سبقت حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو ایک اور جھٹکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہروز اور صدف نے پی ایس ایل کی پسندیدہ ٹیم کا نام بتادیاشہروز اور صدف نے پی ایس ایل کی پسندیدہ ٹیم کا نام بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 :20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر خرچہ کتنا آیا؟ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کی 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل، بچوں کیلئے خریدے گئے ٹکٹس ری فنڈ کرنے کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں سب سے بڑا ٹوٹل کس ٹیم نے بنایا؟ایکشن سے بھرپور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کا آغاز ہوگیا ہے، ایونٹ کے ابتدائی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست سے دوچار کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7, پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »