شہروز اور صدف نے پی ایس ایل کی پسندیدہ ٹیم کا نام بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہروز اور صدف نے پی ایس ایل کی پسندیدہ ٹیم کا نام بتادیا ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی شہروز سبزواری اور صدف کنول نے پی ایس ایل 7 میں اپنی پسندیدہ ٹیم کا نام بتادیا۔

پی ایس ایل سیزن 7 کا آغاز گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سے ہوا، شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ شوبز ستارے بھی اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں۔صدف کنول نے کہا کہ مجھے کرکٹ میں خاصی دلچسپی نہیں ہے لیکن شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ کرکٹ دیکھتی ہوں۔ شہروز نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کے نام بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے پسندیدہ کھلاڑی بابر اعظم ہیں جو تمام فارمیٹس میں پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں جبکہ صدف نے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا۔

اداکار نے کہا کہ انہیں عاطف اسلم او آئمہ بیگ کا گایا ہوا پی ایس ایل کا ترانا ’آگے دیکھ‘ بہت پسند آیا۔ شہروز اور صدف نے کراچی کنگز اور کراچی والوں کے نام ایک پیغام بھی دیا۔شہروز کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ کراچی والو! ایک ہار سے کچھ نہیں ہوتا، کوئی بات نہیں ، انشاء اللہ پی ایس ایل 7 ہمارا ہی ہے، ہم ہی ٹرافی جیتیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوک سٹوڈیو نے عاطف اسلم اور مومنہ مستحسن کا گانا’سجن دس ناں‘ ریلیز کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوک سٹوڈیو 14نے گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ مومنہ مستحسن کا نیا گانا ”سجن د س ناں “ ریلیز کر دیا۔ انٹرنیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کر دیسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کی مدت بڑھا دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کارکنوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج کیوں ہوا اور شہر میں کاروبار کس نے بند کروایا؟ - BBC News اردوایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام کے حالیہ قانون اور ٹنڈو اللہ یار میں ایم کیو ایم کے کارکن بھولو خانزادہ کے قتل کے خلاف اس احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔ فیصل سبزواری،بھولو جیسے کرمنل اور قاتل کام نام لیکر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ سارے ملک کو پتہ ہے کہ وہ قاتل تھا اور کہا جاتا ہے کہ مقتول کے بھائی نے بھائی کے خون کا بدلہ لیا ہے، سبزواری جیسے لیڈر ایسے واقعات کو لسانی رنگ دیکر ووٹ کیلئے سندھ کے مالکان کو آپس لڑانے کا دھندہ کرتے ہیں وہ اتنا زخمی نہیں تھا کیسے مرگیا ۔ایم کیو ایم ٹارگٹ ونگ بتائے ایم کیو ایم کے وہ دہشتگرد جنھوں نے ہزاروں مہاجر نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ہے جسکا گواہ شہداء کا قبرستان موجود ہے. آج اسٹیج پر کھڑے ہوکر کراچی کیلئے بات کررہے ہیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈکیتی اور خاتون سے مبینہ بد سلوکی، سی پی او نے متاثرہ خاتون کو پیسے کیوں دیے؟فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کےعلاقے تاندلیانوالہ میں پانچ ماہ قبل کار سوار فیملی سے ڈکیتی اور خاتون سےمبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے ٹیکس میں 3 کروڑ روپے کا فرق آنا کوئی بڑی بات نہیں انہیں سپریم کورٹ نے صادق اور امین قراردیا شوکت ترین کا موقف آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کوسپریم کورٹ نے صادق اورامین قراردیا ہے، ان کے ٹیکس میں 3 کروڑ روپے کا فرق آنا کوئی بڑی بات کون سی سپریم کورٹ نے نیازی کو صادق امین قرار دیا ؟ ثاقب ناسور کورٹ نے ۔۔وہی ثاقب ناسور فراڈیا ۔نوسرباز جو ڈیم فنڈ کے اربوں روپے چندہ جمح کر کے رفو چکر ہو گیا۔۔ جیسا دو نمبر فراڈیا ثاقب ناسور ویسا ہی اس کا دو نمبر صادق امین بنارسی ٹھگ۔کرپشن کا بادشاہ چندہ زکوات۔پارٹی فنڈ چور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ہوٹل سے ملنے والی لاش کا معمہ حل پولیس نے قاتل کو پکڑ لیا یہ کون تھا اور قتل کیوں کیا؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد کے علاقے صدر میں ہوٹل کے کمرے سے ملنے والے شخص کی لاش کا معمہ پولیس نے 24 گھنٹے میں حل کر دیاہے ، ملزم نےاعتراف جرم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »