پی ایس ایل میں سب سے بڑا ٹوٹل کس ٹیم نے بنایا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

QGvPZ PSL7 DailyJang

کہا جاتا ہے کہ کرکٹ میں آئے دن کئی ریکارڈز بنتے ہیں تو کئی ٹوٹتے ہیں بلکہ ریکارڈز تو بنتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیں۔

پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹوٹل گزشتہ سال ابوظبی میں کھیلے گئے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ میں بنا تھا، جس میں اسلام آباد نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنائے تھے۔ 9 مارچ 2019 کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کی تاریخ کا دوسرا بڑا ٹوٹل بنانے میں کامیاب ہوئی تھی، اس میچ میں اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 238 رنز بنائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی09:45 PM, 27 Jan, 2022, اہم خبریں, کھیل, کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کرکٹرز کون؟کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: 12سال سے کم عمر بچوں کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 12سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں 12سال سے کمر عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان میں اومیکرون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »