پی آئی اے میں بیرونی سرمایہ کاری، بغیرحکومتی گارنٹی کے اربوں روپے قرضہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے میں بیرونی سرمایہ کاری، بغیرحکومتی گارنٹی کے اربوں روپے قرضہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA

تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر آگئی، پی آئی اے میں بھی بیرونی سرمایہ کاری ک ا آغاز ہوگیا، پی آئی اے کی کارکردگی پر غیرملکی بینکوں کا اعتماد بحال ہوگیا ہے اس سلسلے میں غیر ملکی بینکوں نے ادارے میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کردی۔

یہ فناسنگ حکومتی گارنٹی کے بغیر حاصل کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے فاریکس ریونیو سے غیرملکی بینکوں کا قرضہ واپس کرے گا، پی آئی اے نے قرضے کے عوض کوئی اثاثہ بھی رہن نہیں رکھوایا جبکہ فناسنگ کا بڑا حصہ ائیرکرافٹ انجن اور پرزوں کی خریداری پر خرچ کیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم کی خراب صورتحال،پی آئی اے کی مختلف پروازیں تاخیر کا شکاراندرون اور بیرون ملک آنے جانے والی پروازیں کتنے گھنٹے تاخیر کا شکار؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر پر عملے کی کمی، مسافر خوار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ پی آئی سی متوقع، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیںلاہور (جاویداقبال )وزیراعظم پاکستان عمران خان کا آج دوپہر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے پی کے رکن پارلیمنٹ نے کانسٹیبل کا جوتا چوم لیااے پی کے رکن پارلیمنٹ نے کانسٹیبل کا جوتا چوم لیا India Politicians LicksPoliceBoots AndraPolitician Protest YSRCP YSRCParty PMOIndia narendramodi INCIndia GorantlaMadhav KissingPoliceBoot
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی پی میں جمہوریت آئی تو فاطمہ بھٹو لیڈر بنیں گی: فردوسپی پی میں جمہوریت آئی تو فاطمہ بھٹو لیڈر بنیں گی: فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang Worth million dollars point of Firdous Aunty. Dr Fardoos first time has spoken really logical good about Bhuttos. کمپنی کا ارادہ تو یہی ہے مگر اللہ ایسا نہ کرے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوہری ادارہ ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے۔ آئی اے ای اےجوہری ادارہ ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے۔ آئی اے ای اے Iran NuclearProgram NuclearWeapons IAEA SecureNuclearDeal USA iaeaorg realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani khamenei_ir UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »