موسم کی خراب صورتحال،پی آئی اے کی مختلف پروازیں تاخیر کا شکار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اندرون اور بیرون ملک آنے جانے والی پروازیں کتنے گھنٹے تاخیر کا شکار؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:پاکستان میں موسم کی خراب صورتحال کے باعث پی آئی اے کی مختلف پروازیں تاخیر کا شکار ہیں،مدینہ سے ملتان، لاہور، فیصل آباد، کراچی اور اسلام آبادکی پروازوں میں کئی گھنٹے تاخیر ہو گئی ۔

پاکستان میں موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے مدینہ میں پی آئی اے کے طیاروں کی آمد تاخیر کا شکار ہو گئی۔مدینہ سے فیصل آباد کی پرواز پی کے 718 کی روانگی میں 12 گھنٹے ، لاہور کی پرواز پی کے 748 کی روانگی میں 9 گھنٹے ، کراچی کی پرواز پی کے 744 میں 12 گھنٹے اور اسلام آباد کی پرواز پی کے 714 کی روانگی میں 8 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔

شیڈول میں تاخیر کے باعث مسافروں کو ہوٹل اور کھانا فراہم کر دیا گیا ہے جبکہ پی آئی اے کا مدینہ منورہ میں موجود عملہ مسافروں کی مکمل دیکھ بھال میں مصروف ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچریکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر اپنی برتری کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔ TheRealPCB Well played TheRealPCB oo damn now he is going to stay in the team the guy is useless TheRealPCB جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کے بعد کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری دیکھی گئی ہے، ماہرین😜🙏😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی معروف اداکارہ کی AK 47 کیساتھ فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔۔شائقین کی شدید تنقید01:21 PM, 23 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موسم کی درست معلومات کیلئے جدید مشینری نصبwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے مختلف علاقوں میں موسم کی تازہ ترین صورتحالwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگلے ایک ہفتے تک ملک بھر میں موسم کی صورتحال پر رپورٹ جاری - ایکسپریس اردوکل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام قبول کرنے والی امریکی گلوکارہ کی تلاوتِ قرآن پاک کی ویڈیو مقبول - World - Dawn NewsIt’s an example for those who rejects the power of Spirituality by God Allah کس ملک میں؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں Morroco
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »