وزیراعظم کا دورہ پی آئی سی متوقع، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (جاویداقبال )وزیراعظم پاکستان عمران خان کا آج دوپہر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف

کارڈیالوجی کا دورا متوقع ہے جس کے باعث ہسپتال انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے، ہسپتال انتظامیہ کو اطلاع دی ہے آج دوپہر پی ای سی کے ڈاکٹروں اور انتظامیہ سے اظہار یکجہتی کے لئے وزیراعظم یا صدر دورہ کرسکتے ہیں لہذا وہ اپنی تمام تر تیاریاں مکمل رکھیں اور الرٹ رہیں یہ حکم

ملنے پر پر انتظامیہ ہسپتال پہنچ گئی ہے اور انہوں نے تیاریاں شروع کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلا کے حملے کے بعد کے حالات جاننے کے لیے دورہ کیا جارہا ہے انتظامیہ نے ہسپتال کو صبح سویرے چمکا دیا ہے۔اعلی حکام نے اس دورے کے پیش نظر انتظامیہ کو صبح سویرے گھروں سے بلا لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کا دورہ پاکستان: پی سی بی کو خط کے جواب کا انتظاربنگلادیش کے پاس انکار کیلئے کوئی مضبوط وجہ نہیں بچی، پی سی بی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket PCB BCB
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو ایک اور نوٹس - Pakistan - Dawn News🤣😂 Comic relief kly. Dood pilanay k lia
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ریاستی اداروں کے بھرپور دفاع کا عزمIs judiciary also included in that list of “riasati adare” Once IK was in opposition he was the supporter of Musharraf conviction under Art 6 now he being PM criticising the conviction. What a U-Turn?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ پی آئی سی ، 17 وکلا کی رہائی کا حکم بھی آ گیالاہور(نامہ نگار)انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پی آئی سی حملہ کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشرف سے متعلق عدلیہ کا فیصلہ درست ہے، اے این پیمشرف سے متعلق عدلیہ کا فیصلہ درست ہے، اے این پی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس ہیک، پی ٹی اے کا واٹس ایپ انتظامیہ سے رابطہپاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس ہیک، پی ٹی اے کا واٹس ایپ انتظامیہ سے رابطہ Read News WhatsApp PTAofficialpk Whatsappaccountshacked whatsappdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »