کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر پر عملے کی کمی، مسافر خوار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر پر عملے کی کمی کی وجہ سے مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئی، بیرون ملک جانیوالے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی ایئرپورٹ پرمسافروں کا

رش، امیگریشن کاونٹر پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق امیگریشن کاونٹر پر عملے کی کمی کی وجہ سے بیرون ملک جانیوالے مسافر خوار ہوگئے جبکہ پروازوں کی روانگی میں تین گھنٹے سے زائد تاخیرہوئی۔

امیگریشن کاونٹر پرایف آئی اے کا عملہ ایک مسافر کی امیگریشن کرنے میں پانچ سے دس منٹ لگاتا رہا جس کے سبب ایف آئی اے امیگریشن عملے کی سست روی کی وجہ سے مسافروں کی طویل قطاروں کو انتظار کرنا پڑا۔ بورڈنگ کا عمل بھی متاثر رہا، پی آئی اے سمیت دیگرایئرلائن متعدد بار ایف آئی اے کو شکایت کر چکی ہیں لیکن کوئی عمل درآمد نہیں ہورہا، ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر پر کھڑے ہونے والوں میں بزرگ، خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف کے سوالاتپاکستان کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف کے سوالات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی اصلاحات پر اطمینان، پاکستان کو آئی ایم ایف کی دوسری قسط جاریآئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کا پہلا جائزہ مکمل کر لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف کا جواب موصول - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 57 رنزپاکستان کا شاندار کم بیک، سری لنکا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL Shaheen Shah Afridi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنزکراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ ،سری لنکا 271 پر آؤٹ ،پاکستان کے دوسری اننگ میں بنا نقصان 57 زنرکرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے، سری لنکن ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے اُسے مزید 23 رنز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »