اے پی کے رکن پارلیمنٹ نے کانسٹیبل کا جوتا چوم لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے پی کے رکن پارلیمنٹ نے کانسٹیبل کا جوتا چوم لیا India Politicians LicksPoliceBoots AndraPolitician Protest YSRCP YSRCParty PMOIndia narendramodi INCIndia GorantlaMadhav KissingPoliceBoot

کانسٹیبل کے جوتوں کو چوم کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ اننت پور میں رکن پارلیمنٹ مادھو نے ایک پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے پولیس کے ایک جوتے کو چوما اور تلگودیشم پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ جے سی دیواکر ریڈی کی پولیس پر تنقید کا جواب دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ دیواکر

ریڈی نے حالیہ دنوں ایک متنازعہ بیان جاری کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تلگودیشم دوبارہ اقتدار پر لوٹنے پر پولیس کو ان کے جوتے چاٹنے پر مجبور کریں گے۔ اننت پور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرس اسوسی ایشن نے جے سی دیواکر ریڈی کے اس بیان پر ان سے معذرت خواہی کا مطالبہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف قومی بلے بازوں نے ریکارڈز کے انبارلگادیئےپاکستانی بلے بازوں نے شہر قائد میں تاریخ رقم کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvsSL Pakistan should worry to revive the economy and a better standard of living for its own people.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ثروت گیلانی نے اسلحے کے ساتھ ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کردیپابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرل۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates SarwatGilani
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تقسیم برصغیر کے بعد آپ نے کیا اہم فیصلہ کیا؟حفیظ جالندھری نے کیا اہم فیصلہ کیا تھا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے سٹیزن پورٹل کے قیام کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سٹیزن پورٹل کے قیام کیخلاف درخواست پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے میاں جاوید لطیف کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو( نیب) نے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی NABGardiBandKaro
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ محکمہ جس کے ملازمین کی تنخواہیں پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت نے بڑھوا دیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے موصول ہونے والی درخواست پر زرعی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »