کراچی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف قومی بلے بازوں نے ریکارڈز کے انبارلگادیئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی بلے بازوں نے شہر قائد میں تاریخ رقم کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvsSL

کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف قومی بلے بازوں نے ریکارڈز کے انبارلگادیئے،ابتدائی چاربلے بازوں نے پاکستان کی جانب سے پہلی بار ایک ہی اننگز میں سنچریاں بنانے کا کارنامہ انجام دے دیا۔

عابدعلی کے 174،شان مسعود کے 135،اظہرعلی کے 117اورپھربابراعظم کی سنچری سے تاریخی سیریزمیں ایک اورریکارڈ بن گیا۔ کراچی ٹیسٹ میں ابتدائی چاربلے بازوں نے سنچریاں داغ دیں،کارنامہ انجام دینے والی پاکستان دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی۔ اس سے قبل بھارت نے 2007میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا،کارتک، جعفر، ڈریوڈ اور ٹنڈولکر نے بنگلادیش کے خلاف سنچریاں بنائیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan should worry to revive the economy and a better standard of living for its own people.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنزکراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: 476 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کے دو آؤٹکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں بنائیں جس کے بعد سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ Correct your lines...? Pak ka sirilanka k khilaaf target haii.. Na k sirilanka ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 57 رنزپاکستان کا شاندار کم بیک، سری لنکا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL Shaheen Shah Afridi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ ،سری لنکا 271 پر آؤٹ ،پاکستان کے دوسری اننگ میں بنا نقصان 57 زنرکرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے، سری لنکن ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے اُسے مزید 23 رنز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف سری لنکا کا ہدف 476 رنزکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں بنائیں جس کے بعد سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »