پی آئی اے میں غیر قانونی ترقی پانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے میں غیر قانونی ترقی پانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA

مراسلے میں ترقی کی منظوری دینے والے بورڈ کے چئیرمین اور بورڈ ارکان کے نام اور تفصیلات طلب کی گئی ہیں جب کہ ترقیوں کی منظوری دینے والے بورڈ اجلاس کے منٹس بھی فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔

موجودہ چیف انٹرنل آڈٹ اور دیگر کی ترقیوں کے حوالے سے بھی ریکارڈ مانگا گیا ہے، ریکارڈ کارپوریٹ کرائم سرکل میں رواں سال درج انکوائری نمبر25 کے تحت طلب کیا گیا۔ مراسلے کے مطابق بلا استحقاق پے گروپ 5 اور بالا ترقی پانے والوں میں اسسٹنٹ مینجر حسنین، سی ای او کے سابق مینجر کوآرڈینیشن جاوید جمیل اور سابق چیف ایچ آرعاصمہ باجوہ بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے طیارے کا مختلف ممالک میں بغیر کمیونکیشن پرواز کا انکشاف، تحقیقات شروعکراچی : لندن سے اسلام آباد کے لئے پی آئی اے کی پرواز کے ریڈیو کمیونیکشن میں فنی خرابی کے باعث مختلف ممالک میں بغیر کمیونکیشن پرواز کے انکشاف کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن سے اسلام آباد کے لئے پی آئی اے کی پرواز کا pehley ik jaz di rukkhwali da khurcha haley tuk nai mukka, hun ik nawan shosha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک سر زمین پارٹی یو اے ای کے زیر اہتمام یوم تشکر کی تقریبدبئی (طاہر منیر طاہر) پاک سر زمین پارٹی یو اے ای کے  زیرِ اہتمام  شارجہ کے ایک مقامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کے تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلانیو اے ای کے تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان UAE SchoolsClosed CoronaVirus CoronaFear InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کے تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلاندنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس سے حفاظتی اقدامات کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

او آئی سی کے 6 رکنی وفد کا ایل او سی کا دورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر کی ملاقات -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر یوسف الدوبے نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر یوسف الدوبے نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »