یو اے ای کے تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای کے تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان UAE SchoolsClosed CoronaVirus CoronaFear InfectiousDisease

متحدہ عرب امارات کے تعلیمی اداروں کو 4 ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آئندہ اتوار سے تمام اسکولز اور ہائر ایجوکیشن انسٹیٹوٹ 4 ہفتوں کے لیے بند کیے جا رہے ہیں۔اس حوالے سے نیوز ایجنسی نے ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ موسم بہار کی تعطیلات اس بار قبل از وقت کی جارہی ہیں۔عمومی طور پر موسم بہار کی چھٹیاں 29 مارچ سے 12

اپریل تک ہوتی تھیں تاہم کورونا وائرس کے سبب احتیاطی تدابیر کے تحت 8 سے 29 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے۔والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ گھر میں طلبا کے لئے تعلیم کا ایک سازگار ماحول فراہم کریں جب کہ والدین یہ بھی یقینی بنائیں کہ ان کے بچے تمام اسباق کو مکمل کریں گے۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے مزید 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد امارات میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 ہوگئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظامات CoronaVirus KhanaKaba Cleanliness SaudiArabia Arrangements PrecautionaryMeasures My ALLAH Please Forgive😭😭
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک بارشوں کا الرٹ جاریملک کے بیشتر علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک بارشوں کا الرٹ جاری Pakistan WeatherAlert WeatherUpdates Rains WednesdayToSaturday RainAlert WeatherForecasting WintersEnd WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گولارچی مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 7 افراد زخمیگولارچی مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 7 افراد زخمی Sindh SindhGovt StrayDogs StrayDogsAttacks People Injured Golarchi DogAttack PPPGovt MediaCellPPP MuradAliShahPPP BBhuttoZardari SyedNasirHShah pid_gov ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے کھلاڑی سری لنکا میں کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گےانگلش کپتان جو روٹ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے انگلینڈ کے کھلاڑی سری لنکا کے دورے کے دوران کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔ I request Corona to forgive this country which is trying to fight you back with a kitchen apron. Acknowledge their condition please 🙏 Coronavirus in Pakistan Hahaha 😆 Is sy kya yeh bach jaye gy 😱😉 Hahah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیتن یاھو کا کنیسٹ کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کا دعویٰنیتن یاھو کا کنیسٹ کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ Israel Election2020 netanyahu Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمن میں حوثی باغیوں کے قبضے سے ایرانی اسلحہ برآمدیمن میں حوثی باغیوں کے قبضے سے ایرانی اسلحہ برآمد Yemen Houthis Rebels Weapons IranianArms لعنت هو إيران پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »