وزیراعظم سے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر کی ملاقات -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر کی ملاقات ARYNewsUrdu PMImranKhan OIC

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر یوسف الدوبے نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر یوسف الدوبے نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر گفتگو کی۔ وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کے وفد کے بروقت دورہ پاکستان اور آزاد کشمیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست 2019 سے 80 لاکھ کشمیری لاک ڈاؤن اور مواصلات کی بندش کی زد میں ہیں، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے۔

وزیراعظم نے او آئی سی وفد کو بھارت میں ہندوتوا نظریے اور مسلمانوں پر مظالم سے آگاہ کیا اور عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلم کش فسادات کے خلاف کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس سے قبل اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زوروزیراعظم کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردار ادا کرنے پر زور ImranKhanPTI pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی کے لیے وفاقی کابینہ کے فیصلے خوش آئند ہیں،وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنوری کی نسبت فروری میں افراط زر کی شرح میں 2 فیصد سے بھی زیادہ کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مہنگائی میں کمی کے لیے وفاقی کابینہ کے Appreciate the good decisions taken in the best interests of the people But the implementation of the decisions should be ensured by devising strategies and plans & publicising the information on the implementation process & informing public through Media!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے اہم رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہپشاور(ویب ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں پی ٹی آئی کے رہنما زبیر آفریدی کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا CoronaFear CoronaVirus Germany InteriorMinister Refused Shakehand AngelaMerkel HorstSeehofer AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا coronavirus Germany
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظامات CoronaVirus KhanaKaba Cleanliness SaudiArabia Arrangements PrecautionaryMeasures My ALLAH Please Forgive😭😭
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »