موبائل ان لاک کرنے کے لیے شہری نے اپنا کٹا انگوٹھا فریج میں محفوظ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موبائل ان لاک کرنے کے لیے شہری نے اپنا کٹا انگوٹھا فریج میں محفوظ کرلیا ARYNewsUrdu

منسکی: بیلا روس سے تعلق رکھنے والے شہری کا انگوٹھا ایک حادثے میں کٹ کر علیحدہ ہوگیا جسے اُس نے موبائل فون ان لاک کرنے کے لیے فریج میں محفوظ کرلیا۔کے مطابق یورپین ملک بیلا روس سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ شہری یوری وینو گریدوف لکڑی کا کام کرتے ہیں۔ وہ لکڑی کو آرے کی مدد سے کاٹ رہے تھے کہ اسی دوران حادثہ پیش آیا اور اُن کا انگوٹھا مشین میں آکر ہاتھ سے بالکل علیحدہ ہوگیا۔

یوری کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے موبائل کو فنگر پرنٹس کی مدد سے لاک کیا ہوا تھا اور وہ اسے انگوٹھے کی مدد سے ہی کھولتے تھے۔ بیلا روس کے شہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹرز کے کہنے کے بعد میں اپنا کٹا ہوا انگوٹھا گھر لے کر گیا اور اسے فریج میں محفوظ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نواز شریف کو ڈیپورٹ کروانے کیلیے ان ایکشن، برطانیہ کو خط لکھ دیاحکومت نوازشریف کو ڈیپورٹ کروانے کیلیے ان ایکشن،برطانیہ کو خط لکھ دیا Pakistan Writes England NawazSharif Return London pmln_org president_pmln PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موبائل میں مگن شہری کو دس منٹ کے اندر ہی چار لاکھ روپے کا دھچکا، ویڈیو دیکھیںموبائل کے دھتی کو دس منٹ کے اندر ہی چار لاکھ روپے سے زائد کا دھچکا، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اسٹریٹیجک خطرات اور ان کا تدارک 'کے موضوع پر اسلام آباد میں ایک سیمینار کا انعقادعالمی اسٹریٹیجک خطرات اور ان کا تدارک 'کے موضوع پر اسلام آباد میں ایک سیمینار کا انعقاد ArifAlvi Islamabad Seminar MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احد رضا میر کی خالہ کی جانب سے کیلی فورنیا میں ان کے لیے ڈھولکی کا اہتماماحد رضا میر کی خالہ کی جانب سے کیلی فورنیا میں ان کے لیے ڈھولکی کا اہتمام AhadRazaMir SajalAly WeddingGoals DholkiCeremony California Iamsajalali ahadrazamir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو سوچنا چاہئے کہ ان کاموں سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے، بلاول بھٹو ایک بار پھر بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ حکومت khwaja sira
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستا ن ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں کمی اعلان کر دیا ، خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »