پیرس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیا مزید تفصیلات ⬇️ Paris Bomb EiffelTower Evacuated Reported

بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا، سکیورٹی الرٹ کے بعد ایفل ٹاور کے 3 فلورز کو خالی کیا گیا تھا۔شہر کی انتظامیہ نے کہا کہ پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے تینوں فلورز کی تلاشی لینے کے بعد ایفل ٹاور کو

محفوظ قرار دے دیا، سیاحوں کو اب ایفل ٹاور پر جانے کی اجازت ہے۔فرانس پولیس نے بھی بم کی اطلاع کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور میں بم موجود نہیں، اطلاع درست نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیاپیرس: (دنیا نیوز) بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیا، پولیس نے سرچ آپریشن کے بعد اطلاع کو جھوٹ قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیرس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیاغیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا، سکیورٹی الرٹ کے بعد ایفل ٹاور کے 3 فلورز کو خالی کیا گیا تھا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور خالی کرا لیا گیادوپہر ڈیڑھ بجے ایفل ٹاور کی تینوں منزلوں اور اس کے نیچے واقع چوک کو سیاحوں سے خالی کروا لیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات، پولیس نے علاقہ خالی کروادیاایفل ٹاور کی تین منزلوں اور صحن کو خالی کروانے کے بعد کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی گئی: خبر ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیابم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اضافہیوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے گھی بھی مہنگا کر دیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »