پیرس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیا Read News Peris France

شہر کی انتظامیہ نے کہا کہ پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے تینوں فلورز کی تلاشی لینے کے بعد ایفل ٹاور کو محفوظ قرار دے دیا، سیاحوں کو اب ایفل ٹاور پر جانے

کی اجازت ہے۔ فرانس پولیس نے بھی بم کی اطلاع کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور میں بم موجود نہیں، اطلاع درست نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیاپیرس: (دنیا نیوز) بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیا، پولیس نے سرچ آپریشن کے بعد اطلاع کو جھوٹ قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور خالی کرا لیا گیادوپہر ڈیڑھ بجے ایفل ٹاور کی تینوں منزلوں اور اس کے نیچے واقع چوک کو سیاحوں سے خالی کروا لیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات، پولیس نے علاقہ خالی کروادیاایفل ٹاور کی تین منزلوں اور صحن کو خالی کروانے کے بعد کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی گئی: خبر ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیابم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اضافہیوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے گھی بھی مہنگا کر دیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیاامریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو معاشی مسائل کی وجہ سے ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ چین کو نقصان نہیں پہنچانا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »