پیرس: بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل: DunyaNews EiffelTower

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا دیا، سکیورٹی الرٹ کے بعد ایفل ٹاور کے 3 فلورز کو خالی کیا گیا تھا۔

شہر کی انتظامیہ نے کہا کہ پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے تینوں فلورز کی تلاشی لینے کے بعد ایفل ٹاور کو محفوظ قرار دے دیا، سیاحوں کو اب ایفل ٹاور پر جانے کی اجازت ہے۔ فرانس پولیس نے بھی بم کی اطلاع کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور میں بم موجود نہیں، اطلاع درست نہیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور خالی کرا لیا گیادوپہر ڈیڑھ بجے ایفل ٹاور کی تینوں منزلوں اور اس کے نیچے واقع چوک کو سیاحوں سے خالی کروا لیا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات، پولیس نے علاقہ خالی کروادیاایفل ٹاور کی تین منزلوں اور صحن کو خالی کروانے کے بعد کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی گئی: خبر ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیابم کی افواہ کے بعد ایفل ٹاور کو خالی کرالیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اضافہیوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے گھی بھی مہنگا کر دیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے چین کو ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دے دیاامریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو معاشی مسائل کی وجہ سے ’ٹکنگ ٹائم بم‘ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ چین کو نقصان نہیں پہنچانا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر دہشتگردوں کا علاج کرانے کے کیس سے بریکراچی: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے مقدمہ واپس لینے پر ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کو دہشتگردوں کا علاج کروانے اور پناہ دینے کے کیس سے بری کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »