پہلی بار ایسے انقلابی دیکھے ہیں جو ریمانڈ اور پرچوں پر رونا شروع کردیں: طلال چوہدری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کے عمران خان پر وار کہا پہلی بار ایسے روتے ہوئے انقلابی دیکھے ہیں جو ریمانڈ اور پرچوں پر رونا شروع

جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا خان صاحب مقبولیت کے ڈرامے صرف اس لیے کر رہے ہیں کہ انہیں اکیلے بھاگنے کی عادت ہے۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے ارکان کو سزا ہوئی، نااہل کیا گیا، کسی نے کچھ نہیں کہا، عمران خان کو نوٹس کیا گیا تو کہا گیا کہ یہ تو

ظلم ہوگیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب، کے پی، گلگت اور آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، سیلاب زدہ علاقوں میں زیادہ ذمہ داری تحریک انصاف کی ہے، کہاں ہے پی ٹی آئی؟طلال چوہدری نے کہا کہ خان صاحب آپ توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے جلسے کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی بار ایسے انقلابی دیکھے ہیں جو ریمانڈ اور پرچوں پر رونا شروع کردیں: طلال چوہدرین لیگ کے ارکان کو سزا ہوئی، نااہل کیا گیا، کسی نے کچھ نہیں کہا، عمران خان کو نوٹس کیا گیا تو کہا گیا کہ یہ ظلم ہوگیا ہے: ن لیگی رہنما تنظیم سازی کرنے والے یہ بات کرتے ھوئے شرم سے ڈوب مریں۔ لکھ دی لعنت پاکستانی بکاؤ میڈیا پر ۔ Sir g jb inqalab mehlo me design ho ge to asa he hota hy kon sa phele br inqalab aya hy hamree mulk me... lekn is bar inqalab bohat zor sy aya hy 🤣 یہ کیسی پابندی ہے دبا کے سیاست کر رہے ہیں ۔ ایسی پابندی کورٹ لگائے تو کیا فرق پڑتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے الزام پر افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کا رد عملحامد خان ایک لیجنڈ ہیں جو فواد چوہدری کی کی پارٹی کے چیئرمین کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، کہاں حامد خان جیسا لیجنڈ اور کہاں فواد چوہدری جیسا گنگو تیلی: ارسلان سیاست میں آنے سے پہلے ڈبو وھی کام کرتا تھا کیا اپ واقعی میں پہلے سٹیج ہر جگتیں مارنے والا بننا چاہتے تھے 😂 fawadchaudhry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا سرگودھا جلسہ، بول نیوز نے یوٹیوب پر سب سے زیادہ واچنگ کا ریکارڈ قائم کردیا - بول نیوزپاکستان کے نمبر ون اور سب سے پسندیدہ نیوز چینل ’بول نیوز‘ نے ٹی وی سمیت ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھے جانے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ Ap ka channel Roz Pemra band kardeta hai court tou jao Keep it up ImranKhan SdqJaan ستوں خیراں ہون
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان نے چینی ساحل کے قریب ڈرون طیارہ مار گرایاتائی پے (ویب ڈیسک) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے  پر سویلین ڈرون مار گرایا، حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سدھارتھ شکلا کی پہلی برسی پر شہناز گل غائبمداحوں نے سوال اٹھادیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ معروف اداکار سدھارتھ شکلا کی پہلی برسی پر انکی دوست اداکارہ شہناز گل غائب ہیں،سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ  سے سوال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »