فواد چوہدری کے الزام پر افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کا رد عمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حامد خان ایک لیجنڈ ہیں جو فواد چوہدری کی کی پارٹی کے چیئرمین کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، کہاں حامد خان جیسا لیجنڈ اور کہاں فواد چوہدری جیسا گنگو تیلی: ارسلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے الزام پرسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔

ارسلان افتخار نے مزید کہا کہ ایسا لگتا ہے فواد چوہدری تھیٹر میں جگتیں مارنے کا کردار چاہتے تھے، تھیٹر میں کام نہ ملنے پر سیاست میں بونگی جگتوں کے ذریعے بڑا ہونا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے دلائل میں کہا کہ فواد چوہدری نے کہا چیف جسٹس کو معافی مانگنی چاہیے۔

حامد خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے عمران خان کے وکیل کو سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کا پارٹنر قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا اپ واقعی میں پہلے سٹیج ہر جگتیں مارنے والا بننا چاہتے تھے 😂 fawadchaudhry

سیاست میں آنے سے پہلے ڈبو وھی کام کرتا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے وکیل حامد خان کے ریمارکس پر فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان کے خود سے متعلق ریمارکس پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں عمران خان ہوں دہشت گرد نہیں‘ - BBC News اردوعمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری سے اچھے کی امید نہیں رکھنی چاہیئے، جس پر عمران خان کمرہ عدالت میں مسکرانے لگے۔ My name is khan and I’m not a terrorise تم عمران خان نیازی ہو اور تم اس وقت کا فتنہ ہو توہین عدالت صرف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے لئے ہے۔اب بتایا جائے کس قانون کے تحت عمران خان کے اوپر توہین عدالت کی کارروائی ہورہی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا، طلال چوہدریعدلیہ کو اگر نظر ثانی کرنی ہے تو تمام اُن سزاؤں کی کرنا ہوگی جو ثاقب نثار نے دی۔ تفصیلات جانیے: PMLN IslamabadHighCourt PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'اس شخص سے کسی اچھائی کی توقع نہیں توہین عدالت کیس میں وکیل حامد خان کے فواد چوہدری سے متعلق تبصرے پر عمران خان کی ہنسی چھوٹ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائی کورٹ میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس  دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ کیوں نہیں آسکتا؟ فواد چوہدری نے بتادیاایک انٹرویو میں فواد چوہدری خبردار کرچکے ہیں کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا تو پھر فیصلہ عوام کریں گے، ہم نے اب تک عوام کو روکے رکھا ہے۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry imrankhanPTI PTIOfficial IslamabadHighCourt چلیں اس بار عوام کو دیکھ لیں۔بقول چودہری صاحب کے۔ آج IHC میں حامد خان کے فواد چودھری پر طنز کرنے پر عمران خان جس طرح ہنسا وہ فواد چودھری کے لیۓ مرنے کا مقام ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی نفرت انگیزی کے الزام میں گرفتار ترک گلوگارہ کو عدالت نے گھر میں نظر بند کرنے کا حکم دے دیاانقرہ: مذہبی نفرت انگیزی کے الزام میں گرفتار ترک گلوگارہ گلسین کو عدالت نے گھر میں نظر بند کرنے کا حکم دے دیا۔گلوکارہ کے وکیل کے مطابق عدالت نے حکم دیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »