تائیوان نے چینی ساحل کے قریب ڈرون طیارہ مار گرایا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تائی پے (ویب ڈیسک) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے  پر سویلین ڈرون مار گرایا، حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں

داخل ہوا تھا۔ اس اقدام کے بعد تائیوانی وزیراعظم سوٹسینگ چینگ کا کہنا تھا کہ کئی بار کی وارننگ کے بعد یہی مناسب اقدام تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قبل ازیں تائیوان حکومت کی جانب سے چینی ساحل کے قریب تائیوان کے زیر کنٹرول جزائر پر چینی ڈرونز کی موجودگی پر انتباہ بھی جاری کیا گیا تھا۔ تائیوانی حکام کا کہنا تھا کہ ہم کشیدگی بالکل نہیں چاہتے لیکن چین کی جانب سے اس طرح کی بار بار دخل اندازیوں کو برداشت نہ کرتے ہوئے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔تائیوان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون دوپہر کے اوقات میں ملکی حدود میں داخل ہوا، جس پر جزیرے پر موجود فوج نے اسے خبردار کرنے کی کوشش کی اور عمل نہ کیے جانے...

واضح رہے کہ امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ توائیوان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چین کی جانب سے تائیوان کے ساحلی علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں کی گئی تھیں، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں شدت پیدا ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تائیوان نے چینی ساحل کے قریب ڈرون مار گرایاتائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے  پر سویلین ڈرون مار گرایا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردوتنازعات کو ہوا دینا نہیں چاہتے لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم جوابی اقدامات نہیں کریں گے، صدر
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شامی شہر حلب کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر اسرائیل کا میزائل حملہشامی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 8 بجے کے قریب اسرائیلی دشمن طیاروں نے حلب کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا جس سے ائیرپورٹ پر جزوی نقصان ہوا ہے۔ آرمینیا کی جنگ میں روس کود سکتا ہے، یوکرین کی جنگ میں امریکہ کود سکتا ہے، جب شام اور فلسطین کے مسلمان حالت جنگ میں تو مسلمان ممالک خصوصاً پاکستان کیوں نہیں مدد کرتا ؟ OfficialDGISPR خدا غارت. کرے اسراییل کو. یۀ کبھی. ھمارے. دوست. نھئ. ھو. سکتے. لعنت. لعںت. لعنت. انپہ. بیشمار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ابوظبی کی جامع مسجد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی - ایکسپریس اردوسیسنا طیارہ دارالحکومت میں واقع ائرپورٹ پر لینڈنگ کے لیے جا رہا تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ابوظہبی کی جامع مسجد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ پائلٹ زخمیابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی معروف جامع مسجد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ اور اس کا پائلٹ زخمی ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپورٹس تجزیہ کار کو لائیو شو کے دوران بلی نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرلحسین اوزکوک لائیو کال پر پروگرام میزبان سے بات کر رہے تھے کہ بلی نے اچانک سے آکر انہیں تھپڑ مارا اور بھاگ گئی بریکنگ نیوز اداروں کیخلاف تقریر کرنے پر چیف جسٹس عطا بندیال نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔اور دو رکنی بینج بھی تشکیل دیدی اعجاز الااحسن اور مظاہر علی نقوی پر مشتمل دو رکنی بینچ 8 ستمبر کو عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کریگا کاش کے پاکستان کی بلیا بی تھوڑی سمجھ دار ہو جاۓ آج کل بہت ضمیر فروش روزانہ انکر بن کے ظالمو کی دلالی کر رہے ہے What a wonderful reporting ☺️. Balochistan Quetta pani mai dob gaye koi pochny wala nai or log bok or aflas sy mar ray hai or ap log kis trha ki reporting kr ray ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »