پہلی بار ایسے انقلابی دیکھے ہیں جو ریمانڈ اور پرچوں پر رونا شروع کردیں: طلال چوہدری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کے ارکان کو سزا ہوئی، نااہل کیا گیا، کسی نے کچھ نہیں کہا، عمران خان کو نوٹس کیا گیا تو کہا گیا کہ یہ ظلم ہوگیا ہے: ن لیگی رہنما

خان صاحب آپ توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے جلسے کررہے ہیں: طلال چوہدری — فوٹو: فائل

ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کے عمران خان پر وار کہا پہلی بار ایسے روتے ہوئے انقلابی دیکھے ہیں جو ریمانڈ اور پرچوں پر رونا شروع ہوجاتے ہیں، خان صاحب انارکلی والے ڈائیلاگ نہ ماریں۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے ارکان کو سزا ہوئی، نااہل کیا گیا، کسی نے کچھ نہیں کہا، عمران خان کو نوٹس کیا گیا تو کہا گیا کہ یہ ظلم ہوگیا ہے۔

آئی ایم ایف میں تو ہم بھی تھے مگر ہماری حکومت نے قیمتوں کو کنٹرول کیا ہوا تھا: سابق وزیراعظم کا گجرات میں جلسے سے خطاب ان کا کہنا تھا کہ پنجاب، کے پی، گلگت اور آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، سیلاب زدہ علاقوں میں زیادہ ذمہ داری تحریک انصاف کی ہے، کہاں ہے پی ٹی آئی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Geo TV has no credibility left.All fake made up news

مقبول لیڈر کو سزا نہیں ہو سکتی۔ وہ بے شک ننگا پھرے، قتل کرے، گالیاں دے۔ سب معاف ہوتا ہے

Tallal maryum chorni ka lafafazada 2no channel2no logon ki permotion karta hay .

Bilkul u ppl deserved it and IK doesn't....farq samjh aye

🤣👇🤣

بکواس نئ کرو نااہل کتورے

ایسی گٹھیا پن کی بات ایک خبر رساں ادارے سے کوئ حواس باختہ ہی توقع کرے گا۔ عمران نے لوئر کورٹ کے جج کی بے انصافی پر قانون ایکشن کی بات کی۔اس پر زیادہ Sensitivity دکھانے کی ضرورت نہیں تھی جبکہ نون والوں نے سپریم کورٹ کے ججوں کی بے عزتی کی تھی۔ کوئ تقابل نہیں بنتا۔ چیک کرلو بیانات

Tm sab chor ho imran.khan chor ne ha...fuslay

KYON KE BHAI PUBLIC TUM JESE NOON LEAGUES KO JANTI HAI - ESLIYA PUBLIC NE KUCH NAHI KAHA

لو جی اس کوتے کو عقل والی بات کرنی ہی نہیں آتی 🤣🖐 اگر مین کل کیسی چور کے خلاف کو کروائی کرتا ہوں تو وہ چور الٹا اگر میرے خلاف جھوٹے مقدمے بنائے اور پھر وہ امید لگا لے عدلیہ سے کہ بس عدلیہ اسکو انصاف دے اور پھر اسکے اوپر لگئے گئے الزام جھٹے ثابت کر دیے جائیں 😡😡

Tanzem chodari

You please shut up. You are sickening!

adnanCad 12 بجے کی تنظیم سازی اِس پارٹی کا اصل چہرہ ہے

Gelio da lota 😆

اوئے بزدلو،گدڑو، نون لیگیئو عزت لینی جے تاں عمران خان دی طرح بدتمیزیاں کرو تے گالاں کڈو۔

او بیٹھ اوے دلے ۔۔۔ چُپ کر کے ۔۔۔۔ 😂😂👍👍👌👌👏👏😂😂

یہ ن لیگ والے کتے ہیں اس لیے

Ye London mai keyon hai

نون لیگ تنظیم سازی کرے زبیر صاحب رنگ رلیاں منائی کچھ نہیں عمران خان شلوار الٹا پہنیں بہت درد ھوتا ھے

نون لیگ کمزور اور نون لیگی قیادت میں وہ جرات نہیں جو عمران خان دکھا رہا ہے. اعجازالاحسن کے بنچ پر اعتراض کی جرات نہ کرنے والوں کو دوسروں پر تنقید کی بجاے اپنی کمزوری دیکھنی چاھیئے

عمران خان کی نیت قرار واقعی سزا دینا تھا جبکہ ن لیگ بدنیتی کے ساتھ بدلہ کی سیاست کر رہی ہے، جیو اور سچ پولو🤗

جناب آپ نے جلسوں میں کبھی ان ماں بہن ایک نہیں کی نا بس اسی وجہ سے آپ کے ساتھ ایسا برتاو کیا جاتا ہے

Asal Inqalabi to wo hi Jo London Bhaga hoa hi 🤣

آہو ،ایدا انقلابی ابا تے سدھا جاتی امراء توں علاج لیئے لندن ٹر گیا سی ، جیل چوں رونا تے کھپ کیسے ھور نے پائی سی

فوج کو للکارنے والے بھی پہلی باری نھیں دیکھے۔۔۔

یہ کیسی پابندی ہے دبا کے سیاست کر رہے ہیں ۔ ایسی پابندی کورٹ لگائے تو کیا فرق پڑتا ہے۔

Sir g jb inqalab mehlo me design ho ge to asa he hota hy kon sa phele br inqalab aya hy hamree mulk me... lekn is bar inqalab bohat zor sy aya hy 🤣

تنظیم سازی کرنے والے یہ بات کرتے ھوئے شرم سے ڈوب مریں۔ لکھ دی لعنت پاکستانی بکاؤ میڈیا پر ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کے الزام پر افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کا رد عملحامد خان ایک لیجنڈ ہیں جو فواد چوہدری کی کی پارٹی کے چیئرمین کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، کہاں حامد خان جیسا لیجنڈ اور کہاں فواد چوہدری جیسا گنگو تیلی: ارسلان سیاست میں آنے سے پہلے ڈبو وھی کام کرتا تھا کیا اپ واقعی میں پہلے سٹیج ہر جگتیں مارنے والا بننا چاہتے تھے 😂 fawadchaudhry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے شہباز گل کی صحت سے متعلق اہم پیغام جاری کر دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل اس وقت بغاوت پر اکسانے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں جہاں گزشتہ روز ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا سرگودھا جلسہ، بول نیوز نے یوٹیوب پر سب سے زیادہ واچنگ کا ریکارڈ قائم کردیا - بول نیوزپاکستان کے نمبر ون اور سب سے پسندیدہ نیوز چینل ’بول نیوز‘ نے ٹی وی سمیت ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھے جانے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ Ap ka channel Roz Pemra band kardeta hai court tou jao Keep it up ImranKhan SdqJaan ستوں خیراں ہون
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

تائیوان نے چینی ساحل کے قریب ڈرون طیارہ مار گرایاتائی پے (ویب ڈیسک) تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے  پر سویلین ڈرون مار گرایا، حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیاز اورٹماٹر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر کی پہلی کھیپ آج صبح پاکستان پہنچ گئی ہے، آئندہ چند روز میں قیمتیں معمول پر آنے کا امکان ہے ۔ کہاں سے I know which country but you have to open link, through this you contribute in income of this page
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کو بڑا پیکج دینے کا فیصلہوزیراعظم کے فیصلے پر عمل درآمد کےطریقہ کار کے لیے وزارت تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مل کرکام شروع کر دیا ہے مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif اچھا پہلے سب ویلے بیٹھے تھے پھر تو چنگا کیا کام پر لگایا وڈا بے شرم ھے یہ جیو نیوز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »