پُرامن احتجاج کا نتیجہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئےمجیب الرحمن شامی کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی‘ دونوں کو مبارکباد پیش کی جانی چاہیے کہ انہوں نے سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ چار ہفتے جاری رہنے والا دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما کہتے ہیں کہ حافظ نعیم الرحمن کو ''ماموں‘‘ بنا دیا گیا ہے، یعنی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ پیپلز پارٹی انہیں دھوکہ دے گی اور وہی کرے گی جو کرتی رہی ہے یا کر رہی ہے یا کرنا چاہتی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن کہ جماعت اسلامی کے تنِ خستہ میں نئی روح دوڑانے کے مرتکب ہو چکے...

کراچی کے ساتھ بھی وہی ہوا، جو پاکستان کے ساتھ ہوا۔ خود غرض اور بے رحم سیاست نے اسے تاراج کر ڈالا، لیکن جس طرح پاکستان سے جینے اور آگے بڑھنے کی امنگ نہیں چھینی جا سکی، اسی طرح کراچی کو بھی ابدی نیند نہیں سلایا جا سکا۔ گر گر کر اٹھنے بلکہ دوڑ اٹھنے کی صلاحیت اسے چین نہیں لینے دیتی۔ اب یہ اپنے آپ کو سنبھالنے میں لگا ہوا ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ جماعت اسلامی پھر طاقت پکڑ رہی ہے۔ اس نے سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا دیا، ہزاروں کارکن سخت بارش اور شدید سردی میں اپنی جگہ جم کر بیٹھے رہے۔ سندھ حکومت...

ایم کیو ایم نے بھی احتجاج کا اعلان کیا۔ پریس کلب جاتے جاتے مظاہرین نے اچانک رخ بدلا، ریڈ زون میں داخل ہوئے اور وزیر اعلیٰ ہائوس کے درپے ہوگئے۔ لاٹھی چارج، آنسو گیس تک نوبت پہنچی، کہرام برپا ہو گیا۔ تحریک انصاف کے پرشور بھی حرکت میں آئے، ایڑیاں اور چوٹیاں ایم کیو ایم کے ساتھ ملا کر زور لگانے لگے، ایک کارکن جاں بحق ہو گیا۔ نا معلوم افراد حرکت میں آتے محسوس ہوئے، دکانیں بند کرائی جانے لگیں، کاروبار زندگی معطل ہونے لگا کہ رینجرز نے حرکت میں آ کر شہریوں کا سانس بحال کیا۔ ایم کیو ایم، تحریک انصاف اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ملازمین کا احتجاج، ایکسپو سینٹر میں 5ویں روز بھی ویکسی نیشن کا عمل معطلتنخواہیں نہ ملنے پر فرنٹ لائن ورکرز نے احتجاجاً کام بند کر دیا ہے مزید پڑھیں :GeoNews Karachi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دہشتگردی کا خطرہ، مولانا فضل الرحمان کا دورہ چمن منسوخ کرانے کا مراسلہچمنقائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بچوں کا احتجاج، ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ کے سیزن سیون کے میچ کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بچوں کے معصومیت بھرے احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ریلی پر پولیس تشدد کیخلاف ایم کیو ایم کی خواتین کارکنوں کا احتجاجبلاول زرداری انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین ہیں، پر ان کی خاموشی معنی خیز ہے، سینیٹر فیصل سبزواری دعا کریں کراچی میں پھر سے نامعلوم افراد ایکٹو نہ ہو جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی کیلیے 100 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلانوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی نہ سندھ میں حکومت بچے گی نہ کراچی میں، جو کچھ پیپلز پارٹی کی حکومت نے کراچی کے ساتھ کیا، لوگ سود سمیت لوٹائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »