نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بچوں کا احتجاج، ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بچوں کا احتجاج، ویڈیو وائرل لِنک: DailyJang PSL7

پاکستان سپر لیگ کے سیزن سیون کے میچ کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے متوالے بچوں کا معصومیت بھرا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔بچہ کیمرے میں دیکھتے

ہوئے کہتا ہے کہ پہلے بتایا نہیں کہ ویکسینیشن کروا کر آنی ہے۔ویڈیو کے آخر میں ایک اور بچہ کہتا ہے کہ یہ ویڈیو ہر جگہ مشہور کریں تاکہ ہمیں اسٹیڈیم میں جانے دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 : نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاندار افتتاحی تقریب , شاندار آتش بازی کا مظاہرہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام نشر کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 12سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں 12سال سے کمر عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان میں اومیکرون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ 5 گارڈز ہلاککیف (ویب ڈیسک) یوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے،یوکرین کے نائب وزیر داخلہ انتون گیراشینکو نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ 5 گارڈز ہلاکیوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے،فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈر19 ورلڈکپ: آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، پاکستان ایونٹ سے باہرآسٹریلیا انڈر 19 ٹیم کے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان انڈر19 ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مزید جانیے : under19worldcup Pakistan GeoNews Follow my account then I will also follow your account ☺️😉
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »