کراچی: زیرِ تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرگئی، متعدد افراد دب گئے ، 1 شخص جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے پوش ایریا ڈیفنس میں ایک زیرِ تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرنے سے کام کرنے والے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے، جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ زبیر نذیر شیخ کے مطابق حادثاتی طور پر واقعہ ڈیفنس فیز 6 میں خیابانِ نشاط پر پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ عمارت کی تعمیر کے لیے پہلی منزل کی شٹرنگ ڈالی جا رہی تھی کہ مبینہ طور پر ٹھیکیدار کی غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے پوری شٹرنگ نیچے آ گری۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کام کرنے والے 12 افراد میں سے متعدد افراد شٹرنگ کے آہنی جنگلے اور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق ان کی ایمبولینسز اور عملہ موقع پر موجود ہے۔

آخری اطلاعات تک جائے وقوع سے کسی زخمی کو اسپتال منتقل نہیں کیا گیا تھا، البتہ 1 شخص کی موت واقع ہوئی ہے، جس کی لاش ریسکیو ورکرز نے ملبے کے نیچے سے نکال لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلانسندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا 29 روزسے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری تھا۔ پیسئے ٹرانسفر ہوگئے؟ منافقوں دین فروش دھرنا 'کامیاب' ہو گیا اس لیے ختم کرنے کا اعلان۔۔ میں حیران ہوتی اگر یہ منافقت نہ کرتا۔ صرف یہ لکھا 'جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان' لگتا ہے نیوز اب جیو کے بس کی بات نہیں رہی، کیونکہ پوری نیوز تو پتا نہیں جیو کو!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریبپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 125رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔سلطانز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7, پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی موت پر ایک روایتی تعزیت نامہکراچی، جو کبھی خطے کے ماتھے کا جھومر تھا، جو ملک کی معاشی شہ رگ کہلاتا تھا، آج ملکی سیاست میں یک سر غیر متعلقہ ہوچکا ہے۔ GeoNews Karachi مکمل بلاگ پڑھیں: Ohhhhhh just shut Karachi is always a great city in all around the world it's really different scenarios especially from the last decade it's all just really amazing situations circumstances or atmosphere even the PSL just starting it's all just so nice and so lovely
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »