اسد عمر کا کراچی کیلیے 100 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جو کچھ پیپلز پارٹی کی حکومت نے کراچی کے ساتھ کیا، لوگ سود سمیت لوٹائیں گے، اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang

کو آپریٹو مارکیٹ بحالی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو نقصان کراچی کا کیا ہے، وہ کراچی والوں کو منافع سمیت لوٹائیں گے۔ کچھ دنوں میں کراچی میں دنیا کی بہترین انٹرسٹی ٹرین چلتی نظر آئے گی، کے فور منصوبے سے کراچی کو پہلے مرحلےمیں چھبیس کروڑ گیلن یومیہ پانی ملے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہےہیں، عمران خان خدمت پر یقین رکھتے ہیں، آفتاب صدیقی اور خرم شیر زمان علاقے کا درد رکھتے ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام نہیں تھا، آج کراچی کے لوگ گرین لائن میں سفر کر رہے ہیں، لاکھوں کی تعداد میں لوگ گرین لائن بس میں سفر کرچکے، جو پوچھتے تھے تبدیلی کہاں ہے ،گرین لائن میں سفر کریں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ تحریک انصاف خدمت کی سیاست کرتی ہے، پرویز مشرف کے دور میں ہمیں کراچی میں کام ہوتے ہوئے دکھائی دیے، کراچی میں بھی آپ کو جدید ٹرین چلتی ہوئی نظر آئے گی۔ اسد عمر نے کہا کہ کراچی کے لوگ بوند بوند پانی کیلئے ترستے ہیں، سرکلر ریلوے کا منصوبہ بھی وفاقی حکومت بنائے گی، مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو پورا ظاہر نہیں کیاجاتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: ملتان کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلانسندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا 29 روزسے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری تھا۔ پیسئے ٹرانسفر ہوگئے؟ منافقوں دین فروش دھرنا 'کامیاب' ہو گیا اس لیے ختم کرنے کا اعلان۔۔ میں حیران ہوتی اگر یہ منافقت نہ کرتا۔ صرف یہ لکھا 'جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان' لگتا ہے نیوز اب جیو کے بس کی بات نہیں رہی، کیونکہ پوری نیوز تو پتا نہیں جیو کو!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ملازمین کا احتجاج، ایکسپو سینٹر میں 5ویں روز بھی ویکسی نیشن کا عمل معطلتنخواہیں نہ ملنے پر فرنٹ لائن ورکرز نے احتجاجاً کام بند کر دیا ہے مزید پڑھیں :GeoNews Karachi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ پیپلزپارٹی کے پاس مقامی حکومت بچے گی نہ سندھ حکومت: اسد عمرسلیکٹڈ عمران نیازی.علوی۔وزیروں۔مشیروں۔سلیکٹرز کی ملی بھگت سےجھوٹ۔چور۔ڈاکو اور غدار نے ساڑھےتین سالوں میں کو36000 ہزار ارب روپے کی کرپشن۔ڈالر178روپے۔آٹا.چینی۔بجلی.گیس۔ادویات منہگی۔بربادی اِن سب پر اوراِن کی اولاد پراللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے'آمین پیپل بالٹی کا نام نشان ختم کرو۔ ینگ وزیر صاحب💚👍 کوئی کسر باقی نہ رہے کہیں بھی تباہی کرنے میں شاباش لگے رہو منا بھائی ،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حزب مخالف کی جماعتیں تعمیری راستہ اپنائیں اسد عمراسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اسد عمر نے کہا ہے کہ حزب مخالف کی جماعتیں تعمیری راستہ اپنائیں۔ وفاقی وزیر توانائی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قومی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »