کراچی: ملازمین کا احتجاج، ایکسپو سینٹر میں 5ویں روز بھی ویکسی نیشن کا عمل معطل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تنخواہیں نہ ملنے پر فرنٹ لائن ورکرز نے احتجاجاً کام بند کر دیا ہے مزید پڑھیں :GeoNews Karachi

صوبے کے سب سے بڑے میگا سینٹر میں ملازمین نے احتجاجاً کام بند کر دیا ہے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کر رہے ہیں۔یہ بھی پڑھیںمظاہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ 9 ماہ سے ایکسپو سینٹر، ڈاؤ یونیورسٹی اور خالق دینا ہال کا عملہ تنخواہوں سے محروم ہے۔

ڈائریکٹر ہیلتھ اور عملے کے درمیان مذاکرات کے تین دور کامیاب نہ ہو سکے اور ملازمین نے تنخواہوں کی ادائیگی تک احتجاج جاری رکھنے اور کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارکن کی ہلاکت: خالد مقبول کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلز پارٹی کو ہوا، بلاولآئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف نہیں مل سکتا تو عام آدمی کو کیسے انصاف ملے گا؟ چیئرمین پی پی Koi media malik riyaz say question nahi ker sakta kay bahria karachi sports city 7 salon say lougon ka paissa kha kay baitha hay You are corrupt as your mother and father Your legacy is corruption and aindhism
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہسپتال کا ویکسین نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار - BBC News اردوہسپتال کی جانب سے محتاط انداز میں لکھے گئے بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مریض کی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے لیے نااہلی کی وجوہات میں کووڈ ویکسین کے علاوہ دیگر عوامل بھی شامل ہیں تاہم مریض کی پرائیوسی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ They are doctors they have to do their duties not giving orders like ministers We too, in Pakistan don't operate unvaccinateds
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریا میں ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلانویانا۔(اکرم باجوہ) آسٹریا میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد  کیلئے بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔  آسٹریا کے وزیر اعظم کارل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا زیادہ نقصان ہمیں ہوا، بلاولپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نہ ہونے کا ملک میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلزپارٹی کو ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »