کراچی میں ریلی پر پولیس تشدد کیخلاف ایم کیو ایم کی خواتین کارکنوں کا احتجاج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول زرداری انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین ہیں، پر ان کی خاموشی معنی خیز ہے، سینیٹر فیصل سبزواری

فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان سڑکوں پر پرُامن احتجاج کر رہی ہے، متعصب سندھ پولیس نےگاڑیوں میں بیٹھی خواتین پر بھی تشدد کیا، سندھ حکومت نے راشی افسران کو بھرتی کر رکھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی 14 برسوں میں 14 بسیں بھی نہ دے سکی، ایم کیوایم کے صرف مظاہرے سے سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے، موبائل چھیننےکے واقعات تک مراد علی شاہ سے نہیں روکے جا رہے، بلاول زرداری انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین ہیں، پر ان کی خاموشی معنی خیز ہے۔ فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ بلاول کی خاموشی بتارہی ہے کہ جو کچھ سندھ حکومت نےکیا وہ بلاول کی رضامندی سے کیا،جعلی اکثریت کی بنیاد پر آئین سے متصادم قانون نافذ نہیں کیا جاسکتا، جعلی اکثریت والوں کا منہ اور ان کا قانون کالا ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دعا کریں کراچی میں پھر سے نامعلوم افراد ایکٹو نہ ہو جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کی وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواستمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست جمع کرادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کی 70 سالہ شاندار تاریخ پر دستاویزی فلم کی ریلیز کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگئیعالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 11 فیصد اضافہ ہوگیا، دوران ٹریڈنگ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت 4 ڈالر 76 سیںٹس ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے ، خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ایم کیوایم کارکن سپرد خاکنماز جنازہ میں ایم کیوایم کے رہنما، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے وفد اور بڑی تعداد میں ایم کیوایم کے کارکنوں نے شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروا دیسندھ ہے یہ یہاں کبھی کبھی مدعی کو بھی بند کر دیتے ہیں۔ اور شاید ایسا ہونے والا ہے نا مراد علی شاہ عرف زرداری کا ٹیکس کلیکٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »