پوپ فرانسس نے پہلی مرتبہ 6 خواتین کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

15 رکنی معاشی کونسل میں 6 خواتین کو تعینات کیا گیا جن کا تعلق برطانیہ، جرمنی اور اسپین سے ہے۔ مزید پڑھیں DawnNews PopeFrancis Vatican

کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے پہلی مرتبہ 6 خواتین کو ویٹی کن کے مالی معاملات کی نگرانی کے لیے مقرر کردیا۔

یہ تاریخی اقدام ایک ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب کورونا وائرس کی عالمی وبا اور تباہ کن کساد بازاری نے ویٹی کن کے طویل المدتی مالی مسائل کو مزید پیچیدہ کردیا ہے۔چند ماہ قبل پوپ فرانسس نے اطالوی خاتون وکیل فرانسیسا ڈی گیووانی کو اسٹیٹ سیکریٹریٹ کے کثیرالجہتی امور میں انڈر سیکریٹری تعینات کیا تھا۔اس سے قبل 2017 میں آرٹ کی مورخ اطالوی خاتون کو دنیا کے فن کے اہم مجموعوں میں سے ایک ویٹی کن میوزیم کا ڈائریکٹر بنایا گیا تھا۔کے مطابق اب پوپ فرانسس نے 15 رکنی معاشی کونسل میں 6 خواتین کو تعینات کیا ہے جس...

ویٹی کن کی کونسل آف اکنامی میں تعینات ہونے والے ساتویں فرد کا تعلق اٹلی سے ہے ان کا نام البرٹو میلانو ہے اور انہوں نے انشورنس میں اپنا نام بنایا ہے۔ویٹی کن نیوز کے مطابق پوپ فرانسس نے ویٹی کن کے اداروں کے معاشی انتظام، انتظامی اور مالی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے 2014 میں کونسل فار اکنامی تشکیل دی تھی۔

علاوہ ازیں پوپ فرانسس کے دور میں اعلیٰ ترین عہدے انڈر سیکریٹری پر تعینات خواتین کی تعداد دُگنی ہو کر 2 سے 4 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ہاﺅس نے 24 ارب کے قرضہ کی انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آفس نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 ارب روپے کے قرضہ کی تحقیقات کے معاملے پر انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہل پارک تجاوزات کیس سپریم کورٹ نے ہل پارک کی زمین پر قائم گھروں کو منہدم کرنے کاحکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ہل پارک میں تجاوزات کیس میں سپریم کورٹ نے ہل پارک کی زمین پر قائم گھروں کو منہدم کرنے کاحکم دیدیا، عدالت نے کمشنرکراچی کو قبضہ ختم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد میں‌ گانے کی شوٹنگ کا معاملہ، مینیجر اوقاف معطللاہور : مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کے معاملے پر صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سعید الحسن شاہ کی ہدایت پر مینیجر اوقاف کو معطل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو طلب کر لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ صبا قمر نے خود پر حملے اور گاڑی پر پتھراؤ کی خبروں کو جعلی قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر ان پر حملے اور ان کی گاڑی پر پتھراؤ کی خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سافٹ ویئر انجینیئر نے چاک پر منی ایچر تخلیق کرلیے، دیکھنے والے حیراننئی دہلی : بھارتی سافٹ ویئر انجینئر نے فارغ اوقات میں چاک کو کرید کر مشہور شخصیات، سیاست دانوں کے منی ایچر چاک ماڈل تیار کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »