ہل پارک تجاوزات کیس سپریم کورٹ نے ہل پارک کی زمین پر قائم گھروں کو منہدم کرنے کاحکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہل پارک تجاوزات کیس ،سپریم کورٹ نے ہل پارک کی زمین پر قائم گھروں کو منہدم کرنے کاحکم

نجی ٹی وی کے مطابق ہل پارک میں تجاوزات کے معاملے پرسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت ہوئی ،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ہل پارک پر4 بنگلے نکالے جو ماسٹر پلان میں نہیں ہیں ،خواجہ نوید ایڈووکیٹ نے کہاکہ ایک پلاٹ اونر نے شہری کو1994میں بیچا،چیف جسٹس نے کہاکہ آپ کا پلاٹ ماسٹر پلان پر نہیں ،ہل پارک پرکوئی سوسائٹی نہیں ہے،وکیل خواجہ نوید نے کہاکہ کمشنر کراچی نے خود وزٹ کیا ہے وہاں 13گھر ہیں ،کمشنر کراچی نے کہاکہ ڈھلوان پر اور بھی گھر ہیں ،اس وقت بھی 13گھر...

”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا چیف جسٹس نے استفسار کیاجی کیاوہ ماسٹرپلان میں ہیں ،کمشنر کراچی نے کہاکہ وہ 13 گھر ماسٹرپلان میں نہیں ہیں ،رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ہل پارک 56ایکڑزمین پر مختص ہے ،ہل پارک پی ای سی ایچ ایس بلاک 6سے ٹچ ہوتا ہے ۔

چیف جسٹس نے کہا کہ پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی نے توسارے نالے پر قبضہ کرا دیا،رپورٹ میں کہاگیاہے کہ یہ سارے گھر500 گزکے ہیں جو کی کیٹگری ہے ہی نہیں ،عدالت نے کہا کہ ہل پارک پر قائم تجاوزات کو فوری طور پر ختم کیا جائے ،تجاوزات کے خاتمے کے بعد کمشنر کراچی4ہفتے میں رپورٹ جمع کرائیں ۔ عدالت نے نجی سکول کی عمارت منہدم کرنے کی ہدایت کردی،کمشنر کراچی نے کہاکہ مکینوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ساراکیادھراپی ای سی ایچ ایس کاہے سارے نالے ختم ہو گئے ،شاہراہ قائد کیساتھ نالہ اب نظر ہی نہیں آتا۔سپریم کورٹ نے ہل پارک کی زمین پر قائم گھروں کو منہدم کرنے کاحکم دیدیااورکمشنرکراچی کو قبضہ ختم کراکے رپورٹ پیش کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ الاٹیز رقم کی وصولی کیلئے متعلقہ اداروں سے رجوع کرسکتے ہیں ،عدالت نے باغ ابن قاسم پارک میں منہدم شدہ عمارت کاملبہ فوری ہٹانے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کڈنی ہل پارک کی زمین مکمل واگزار کرانے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہل پارک کراچی کی زمین مکمل واگزار کرائی جائے، سپریم کورٹ کا حکمہل پارک کراچی کی زمین مکمل واگزار کرائی جائے، سپریم کورٹ کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پارک لین کیس، عدالت نے حکم نامہ جاری کردیاپارک لین کیس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا حکم نامہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دیپارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی AccountabilityCourt Indicts AAliZardari ParkLaneReference MediaCellPPP Karachi NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »