پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی گئی، سابق صدر نے صحت جرم سے انکار کر دیا جس پر آئندہ سماعت پر گواہ طلب کر لئے گئے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت کے دوران آصف زرداری کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی جس کے مطابق سابق صدر نے جعلی فرنٹ کمپنی بنا کر بینک کا قرض خوردبرد کیا، بطور صدر مملکت دباؤ ڈال کر قرض لیا۔ آصف زرداری نے چارج شیٹ میں سنائے گئے الزامات مسترد کر دیئے۔ شریک ملزمان انور مجید، شیر علی، فاروق عبد اللہ اور محمد سلیم فیصل پر بھی ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی تاہم انہوں نے بھی صحت جرم سے انکار کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پراحتساب عدالت میں فرد جرم عائدپارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفردجرم آج عائدکی جائیگیپارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفردجرم آج عائدکی جائیگی SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پارک لین کیس، عدالت نے حکم نامہ جاری کردیاپارک لین کیس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا حکم نامہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پراحتساب عدالت میں فرد جرم عائدپارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرداری پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »