پارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفردجرم آج عائدکی جائیگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارک لین ریفرنس:آصف زرداری پرفردجرم آج عائدکی جائیگی SohailRashid8 کی رپورٹ

Posted: Aug 10, 2020 | Last Updated: 24 mins agoپارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی۔ احتساب عدالت کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی میں ویڈیو لنک کا انتظام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آصف زرداری پر نیشنل بینک کو پونے 4 ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان پارک لین ریفرنس کی آج سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے اور عدالتی دائرہ کار چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد کردی تھیں۔ پارک لین ریفرنس میں نامزد ملزم انور مجيد اسپتال اور ديگر ملزمان جيل سے کارروائی ميں شريک ہوں گے۔ ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد ہونے کی کارروائی کے دوران رجسٹرار نيب کا نمائندہ آصف زرداری کی شناخت کرے گا۔

ملزم شیر علی، فاروق عبداللہ اور سلیم فیصل کے لئے رجسٹرار آفس کراچی میں ویڈیو لنک کا انتظام کیا جائے گا۔ حسین لوائی سمیت اڈیالا میں قید چار ملزمان پر بھی ویڈیو لنک سے ہی فرد جرم عائد کی جائے گی۔ گزشتہ سال جولائی میں چیئرمین نیب کی جانب سے پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور شریک ملزمان کے خلاف دائر کیا گیا ریفرنس 13 صفحات پر مشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین کیس، عدالت نے حکم نامہ جاری کردیاپارک لین کیس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا حکم نامہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرداری پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین کیس، عدالت نے حکم نامہ جاری کردیاپارک لین کیس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا حکم نامہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرداری پر فردِ جرم، احتساب عدالت اسلام آباد کے جج کا خطجعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کو خط لکھ دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول سے انتقام لیا جارہا ہے، مولا بخش چانڈیومولا بخش چانڈیو نے کہا کہ قرضے نہیں لوں گا، یہ بھی جھوٹ ثابت ہوا، وزرا کو کم کرنے کا کہہ کران لوگوں کو لا رہے جو منتخب نہیں ہوئے، جبکہ ایک سال ہوگیا ہے آپ نےکشمیر کےلیے کیا کیا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میںملک بھر میں 'ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو' کا آج آغاز، 35 لاکھ پودے لگائے جائیں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »