زرداری پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان کا 3 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ آصف زرداری اور انور مجید سمیت 9 ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد ہو گی۔

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری پر بلاول ہاؤس کراچی، خواجہ انور مجید پر اسپتال سے ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد ہو گی۔ عدالت نے اقبال خان نوری، محمد حنیف، حسین لوائی اور طحہٰ رضا کے لیے اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک کے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تمام ملزمان کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی بری اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس ،آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد : جعلی اکاونٹس کیسز میں پارک لین ریفرنس میں نیا موڑ آگیا، سابق صدر آصف علی زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹوزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیااور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لیآصف زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی AsifAliZardari WithdrewRequest PPP ParkLaneReference Case Court MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »