وزیراعظم ہاﺅس نے 24 ارب کے قرضہ کی انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ہاﺅس نے 24 ارب کے قرضہ کی انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادی ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI PrimeMinister

واپس بھجوادی،انکوائری رپورٹ سے متعلق مزید سوالات اور ہدایات جاری کی گئی ہیں،وزیراعظم نے مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کو خصوصی ٹاسک بھی سونپ دیا۔

نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم رپورٹ کی بنیاد پر نیب تحقیقات اور ذمہ داروںں کیخلاف کارروائی چاہتے ہیں ،2008سے2018تک ترقیاتی منصوبوں میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد نقصان ہوا۔ ”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا

اورنج لائن ٹرین،بی آر ٹی پشاور بس سمیت ایک ہزار سے زائد منصوبوں کی انکوائری کی گئی ،اکنامک افیئرڈویژن،وزارت خزانہ سمیت مختلف اعلیٰ حکام پر ذمہ داری عائد کی گئی ،کئی منصوبوں میں اختیارات کے ناجائز استعمال اورکک بیکس کی نشاندہی بھی کی گئی ،انکوائری کمیشن نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کی سفارش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر انکوائری کمیشن، ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیںاسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کے حوالے سے جانچ پڑتال کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے افغانستان سے چینی برآمدگی کی تفصیلات مانگ لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریاں، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی ملاقات، پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھادیاوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر کو 75ویں سیشن کی صدارت ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھادیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن: افغان حکام سے تفصیلات طلب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکردنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکر Islamabad UNGA President volkan_bozkir World Needs Learn Pakistan Deal Corona ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے دائر درخواست خارج کر دی گئیپنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے دائر درخواست خارج کر دی گئی PunjabPublicServiceCommission Exams2020 Cancellation Filed Application Dismissed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »