وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی ملاقات، پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر کو 75ویں سیشن کی صدارت ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھادیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Kashmir

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر کی ملاقات ہوئی ، وزیرخارجہ شاہ مود قریشی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

وزیراعظم نے وولکن بوزکر سے ملاقات کے دوران ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھایا اور مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت سے آگاہ کرتے ہوئے وادی میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھی اعتماد میں لیا۔ وزیر اعظم نے قرضوں میں سہولت کے لیےعالمی اقدامات پر بات کرتے ہوئے ترقی پذیرممالک کوکورونا کے باعث زیادہ مالی سہولت کی ضرورت پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر کی پاکستان آمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کیلئے منتخب صدر کی وزارت خارجہ آمداسلام آباد:اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کیلئےمنتخب صدروولکن بوزکر کی وزارت خارجہ آمدپر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے منتخب صدر کی وزارت خارجہ آمداقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے منتخب صدر کی وزارت خارجہ آمد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقاتوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات Pakistan PresidentElectOfUNGA VolkanBozkir Meeting ShahMahmoodQureshi Islamabad pid_gov SMQureshiPTI volkan_bozkir ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »