اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر کی پاکستان آمد - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت کی دعوت پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر 9 اور 10 اگست کے دورے پر پہنچے ہیں۔ DawnNews UN Pakistan

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا تھا کہ وولکن بوزکر کا دورہِ پاکستان 'بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ اور بحالی میں اقوام متحدہ کی کوششوں میں پاکستان کی مضبوط اور قابل قدر شرکت کو اجاگر کرنے کا ایک اہم موقع ہے'۔اس ضمن میں کہا گیا تھا کہ پاکستان عالمی امن و سلامتی، معاشی اور معاشرتی ترقی، انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ، عالمی تنازعات کے پرامن تصفیے سے متعلق امور میں جنرل اسمبلی کے کردار کی حمایت کرتا رہے...

انہوں نے مزید کہا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے 75ویں اجلاس کے ایجنڈے کے امور اور ترجیحات پر پاکستانی قیادت سے تبادلہ خیال کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر کل پاکستان پہنچ رہے ہیںاسلام آباد : اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں،دورے میں وہ وزیراعظم عمران خان اورشاہ محمود قریشی سےملاقات کریںگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیرکل پاکستان آئیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیرکل پاکستان آئیں گے ،ودلکان بوزکیر نے اپنے ٹوئٹ میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر آج پاکستان پہنچیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکرآج پاکستان پہنچ رہے ہیں جب کہ دورے کے دوران وہ وزیراعظم عمران خان اورشاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدرکی آج پاکستان آمداقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر آج پاکستان پہنچیں گے UNGA President Elect Arrive Today UN UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹوزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیااور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »