شوگر انکوائری کمیشن، ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوگر انکوائری کمیشن، ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیں ARYNewsUrdu

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے افغانستان سے شوگر برآمدگی کی تٖفصیلات کے حصول کے حوالے سے دفتر خارجہ کو مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے، دفترخارجہ سے افغانستان شوگر برآمد کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے بعد وزیراعظم کا ایک اور بڑا فیصلہ

تحقیقاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ تمام تر تفصیلات افغانستان ایمبیسی کے ذریعے منگوائی گئی ہیں، مکمل تفصیلات ایکسل اور ہارڈ کاپی میں فراہم کی جائیں، بذریعہ ای میل تمام تر معلومات ہمیں موصول ہوں گی۔شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کی 11 تحقیقاتی رکنی ٹیم تشکیل خیال رہے کہ 31 جولائی کو شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے کی گیارہ رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی تھی، مذکورہ ٹیم ہی جعلی طور پر چینی کی افغانستان برآمد کرنے سمیت منی لانڈرنگ کی بھی تحقیقات کررہی ہے، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون ڈاکٹرمعین مسعود ہیں۔

ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم میں کسٹمز، ایف آئی اے، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک نمائندے بھی شامل ہیں، گیارہ رکنی تحقیقاتی ٹیم جعلی طور پر چینی کی افغانستان برآمد کرنے سمیت منی لانڈرنگ کی بھی تحقیقات کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ روکنے کا ایک اور مطالبہ پورا پاکستان پوسٹ آج سے آن لائن سسٹم سے منسلکراولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان پوسٹ آج سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ساتھ منسلک ہو جائے گا۔ جس کے بعد فیٹف کا منی لانڈرنگ روکنے کا ایک اور مطالبہ پورا ہوجائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین سے متعلق روس سے بڑی خوش خبریروس نے کرونا وائرس کی وبا کی خراب ہوتی صورت حال میں خوش خبری دی ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرد کر دی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں سے بلوچستان میں تباہی، 300 سے زائد دیہات زیرآبکوئٹہ : تیز بارشوں کے باعث بلوچستان کے 300 سے زائد دیہات زیر آب آگئے، ریسکیو ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکردنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے: وولکن بوزکر Read News Islamabad UNGAPresident volkan_bozkir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس سے صحتیابسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے زائد ہوگئی، وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 130 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »