عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گرگئی - Business - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت گرگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 487 روپے کی کمی ہوئی ہے۔عالمی منڈی میں سونا 42 ڈالرز کی کمی سے 1988 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 29 ہزار روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا ایک لاکھ 10 ہزار597 روپے کا ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا ,ایک تولہ سونے کی قیمت دو ہزار نو سو روپے کم ہو گئی۔جیولرز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری کی جا نب سے لبنان کی امدادجرمنی نے لبنان کو 10 ملین یورو دینے کا اعلان کردیا ہے دوسری عراق نے 8 لاکھ لیٹر ایندھن سے بھرے 22 ٹینکرز بیروت بھیج دیے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے عالمی ایجنڈے پر تینوں بڑی جماعتیں ایک ہیں، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مانگنے اور رونے کی بجائے اپنے آپ کو طاقتور بنائیں، ہر شخص معصوم ہے جس پر الزام ثابت نہ ہوجائے، جتنے بھی فیصلے ہورہے ہیں وہ غیر منتخب لوگ کررہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا عمر اکمل کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانے کا اعلان - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردودبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزارروپے کم رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کروناویکسین: عالمی ادارہ صحت نے امید دلادیجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے دنیا کو امید دلائی ہے کہ وہ مایوس نہ ہوں، تقریبا 165 ادویہ ساز کمپنیاں کرونا ویکسین کی تیاری میں لگی ہوئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »