عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سونے کی کی عالمی ومقامی قیمتوں میں پیر کو اضافے کاتسلسل رک گیا اورنرخوں میں کمی واقع ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 24ڈالر گھٹ کر 2030ڈالر کی سطح پرآگئی جس سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3000روپے اور 2572روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کے صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 29 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 1 لاکھ 10 ہزار 597 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہناہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کم رہی ہے۔ پیر کو سونے کے ساتھ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 40روپے کی کمی سے 1670روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 34روپے 29پیسے کی کمی سے 1431روپے 75پیسے کی سطح پر آگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمیفی تولہ 129،000 روپے اور فی اونس 2030 ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ساختہ کورونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقررکراچی(روزنامہ دنیا) بھارتی ساختہ کورونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقرر کردی گئی۔ پونے میں ویکسین کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے اس مقرر کردہ قیمت میں بھارت سمیت دنیا کے کم آمدنی والے ممالک کو ویکسین فراہم کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »