رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر کل مکمل ہڑتال کی کال مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008 میں11اگست کو بھارتی فورسز نے شہید کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز باز نہ آئی ، کلگام میں قابض فورسز کا نام نہاد سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ کل جماعتی حریت کانفرنس نے وادی میں 11اگست کو مکمل ہڑتال کی کال دے دی ہے ، ہڑتال کی کال حریت رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر دی گئی۔ بھارتی فورسز نے 2008 میں11 اگست شیخ عبدالعزیز کو اس وقت شہید کیا تھا، جب وہ وادیٔ کشمیر کی اقتصادی ناکہ بندی کے خلاف سری نگر سے کنٹرول لائن کی طرف ایک جلوس کی قیادت کر رہے تھے۔

خیال رہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی محاصرے کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ، وادی میں ایک سال میں معاشی سرگرمیاں ٹھپ ہوکر رہ گئیں ، مقبوضہ کشمیر میں سیاحت شدید متاثر ہے اور بحالی کے امکان بھی کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زرداری نےجرائم کےمقدمات میں پی ایچ ڈی کی ہے،شیخ رشیدحمزہ اور شہباز کے سنجیدہ کیسز...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدریگزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدریگزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »