سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2900 اور 2487 روپے کی کمی ہوئی goldprice business Pakistan DawnNews

عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا مزید 2900 روپے سستا ہوگیا۔

اس کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دکھائی دیا جہاں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2900 اور 2487 روپے کی کمی ہوئی۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 110 روپے کی سطح پر آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی بڑی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ ان دو روز کے دوران قیمت 5900 روپے کم ہو گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمیانٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی GoldPrice Decrease DomesticMarket InternationalMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمیانٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی GOLD
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گرگئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »