پولیس مقابلوں میں دو زخمی ڈاکو گرفتار، سبزی منڈی کے اطراف سرچ آپریشن - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سبزی منڈی کے اطراف رینجرز و پولیس نے سرچ آپریشن میں متعدد افراد اور افغانیوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ڈاکو کی شناخت 24 سالہ حارث ولد جاوید کے نام سے کی گئی، ملزم کا ایک ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا، گرفتار ڈاکو سے ایک پستول مع ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ڈاکو کی شناخت 29 سالہ وقار علی ولد رحیم داد کے نام سے ہوئی، ملزم سے ایک پستول مع ایمونیشن، موبائل فون، نقدی اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا۔سپر ہائی وے پولیس اور رینجرز نے بسم اللہ مارکیٹ کے اطراف میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سرچ آپریشن کیا ، آپریشن سے قبل علاقے کے آنے جانے والے راستوں پر سخت پہرے لگانے کے بعد گھر گھر تلاشی لی گئی۔ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں پولیس مقابلہ : ڈاکو ہلاک، اہلکار زخمیاسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ایک اور دشمن کو مار دیا گیا یہ پولیس مقابلے کی عار میں جس کو دل چاہے مار دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانگھڑ میں دیا بھیل کا قتل: سر دھڑ سے الگ کرنے کے الزام میں ’جادوگروں‘ سمیت چار گرفتار - BBC News اردوایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروھی کے مطابق ملزمان نے مقتولہ کے چہرے اور جسم کے دیگر اعضا کی کھال اتار کر اسے چھپا دیا کیونکہ ان کے ’جادو‘ کے لیے یہ قیمتی ہے۔ استغفراللہ استغفراللہ بہت تکلیف دہ خبر ھے ۔ ذمہ دار لوگوں کو پھا نسی دے دینی چاہئے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسری بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے 3 دن کی نومولود کو قتل کردیاماں کو نومولود بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے: بھارتی پولیس So sad پاکستانی گاؤں میں یہ کافی ہوتا ہے کہ دوسری یا تیسری بیٹی پیدا ہونے پر مار دی جاتی ہے ، بعد میں کہا جاتا ہے کہ بیماری سے مر گئئ، لیکن ان چیزوں کو چھپایا جاتا ہے۔۔۔ یہ قوم ایسی جانور قوم ہے کہ اس پر جو عزاب آۓ کم ہے Tuba
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوسندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے 5 دہشتگرد گرفتار - ایکسپریس اردودہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ، خود کش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »