اسلام آباد میں پولیس مقابلہ : ڈاکو ہلاک، اہلکار زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں پولیس مقابلہ : ڈاکو ہلاک، اہلکار زخمی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے جی نائن ون میں ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پر کی گئی فائرنگ سے ایک پولیس جوان کامران الدین شدید زخمی ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق 3 ڈاکو جی ٹین کے علاقے میں واردات کرکے فرار ہورہے تھے کہ اس دوران پولیس کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر ان کا تعاقب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک اور دشمن کو مار دیا گیا یہ پولیس مقابلے کی عار میں جس کو دل چاہے مار دیتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیگال: دو مسافر بسوں میں تصادم سے 38 افراد ہلاککافرین: (ویب ڈیسک) افریقی ملک سینیگال میں 2 مسافربسوں کے درمیان تسادم کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئےجبکہ 87 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیگال: دو مسافر بسوں میں تصادم سے 38 افراد ہلاککافرین: (ویب ڈیسک) افریقی ملک سینیگال میں 2 مسافربسوں کے درمیان تسادم کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئےجبکہ 87 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقلنیویارک : ( ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ورجینیا میں استاد کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے چھ سالہ بچے کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقلنیویارک : ( ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ورجینیا میں استاد کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے چھ سالہ بچے کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جلسہ_اعلان_کراچی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیگال میں دو بسوں میں تصادم، حادثے میں 40 افراد ہلاک، درجنوں زخمیسینیگال کے صدر نے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے روڈ سیفٹی کو مزید بہتر بنانے کا وعدہ کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »