کراچی میں دو لڑکیاں پُراسرار طور پر لاپتا، اغوا کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں دو لڑکیاں پُراسرار طور پر لاپتا، اغوا کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu Karachi

لاپتا ہونے والی لڑکیاں آپس میں سہیلیاں ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ 14 سالہ نائلہ کورنگی میں اپنی سہیلی کنزیٰ کے گھر آئی تھی۔

کنزیٰ کے والد محمد جنید نے پولیس کو بتایا کہ دونوں بچیاں دوپہر میں گھر پر تھیں اور میں چھت پر تھا، جب نیچے آیا تو بچیاں نہیں تھیں، گھر والوں نے بتایا کہ باہر گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کافی وقت گزرنے پر تشویش ہوئی، نائلہ کے والد نوید بیٹی کو لینے ہمارے گھر آئے، ہم نے مل کر بچیوں کوعلاقے میں تلاش کیا اور نہ ملنے پر پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ محمد جنید کی جانب سے تھانہ زمان ٹاؤن میں اغوا کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نے بچیوں کو بہلا پھسلا کر اغوا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان قوموں پر عذاب مسلط ہوتا رہے گا جس میں بنت حوا کی پاکیزگی قائم نہیں رہے گی۔ یہ سلسلہ تو پاکستان میں اول سے ابد تک قائم و دائم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کورنگی کی 14 سالہ دو سہیلیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئیںپولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درجکراچی: گلشن اقبال کے کوچنگ میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، جس میں بتایا گیا کہ ملزمان طلحہ اور لقمان کلاشنکوف لے کر آئے اور احسان پر فائرنگ کی‌۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درجکراچی : تیزاب گردی واقعے میں 2 لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، رشتہ نہ دینے پرملزم نے دوبہنوں پر تیزاب پھینکا تھا۔ I saw alll type of crimes in Pakistan my country 😓but WaLhhh it's hurt me more then anything 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورنگی میں 2 بہنوں پر تیزاب حملے کا مقدمہ درج، مزید تفصیلات سامنے آگئیںمقدمہ متاثرہ لڑکیوں کے بھائی کی مدعیت میں ملزم عامرکیخلاف درج کیا گیا ہے بھائی نے پولیس کو کیا بتایا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، 2 کشمیری جوان شہیدپونچھ: (دنیا نیوز) جموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری 2 کشمیری جوان شہیدجموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عرب فلسطینیوں اور پاکستانی کشمیریوں کی شہادتوں کا صرف حساب رکھتے ہیں۔ اور اظہار یکجہتی سے تسلی دیتے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »